AWAZ e DARRA ADAM KHEL

AWAZ e DARRA ADAM KHEL Darra Adam khel , the land of Afridi Pathans , a town in Pakistan famous for Guns and glorious histo

درہ آدم خیل میں فائرنگ ایک خاتون سمت 3 افراد شدید زخمی...
07/06/2026

درہ آدم خیل میں فائرنگ ایک خاتون سمت 3 افراد شدید زخمی...

07/06/2026

آج الحمد للہ درہ آدم خیل قوم طورچھپر کا احتجاجی کیمپ کا احتتام کامیابی سے ہو کر قوم طورچھپر کے رہنما ملک شیر حیسن ملک عظیم خان اور درہ آدم خیل کے چیف ملک اکبر خان نے احتتامی خطاب کر کے قوم کو بڑی کامیابی کی مبارکباد دی

درہ آدم خیل قوم طورچھپر کے احتجاجی کیمپ کا آج باقاعدہ اختتامی دعا سے ختم ہو کر تمام مطالبات تسلیم ہو گیا ہیں . قوم طورچھ...
07/06/2026

درہ آدم خیل قوم طورچھپر کے احتجاجی کیمپ کا آج باقاعدہ اختتامی دعا سے ختم ہو کر تمام مطالبات تسلیم ہو گیا ہیں . قوم طورچھپر کے ساتھ دلیرانہ انداز میں کھڑے ہو کر درہ آدم خیل کے ان تمام مشران اور کشران کو سور سلام پیش کرتے ہیں....
قابل فخر قومی اتحاد زندہ باد

07/06/2026

کل درہ آدم خیل قوم طورچھپر احتجاجی کیمپ کو آخوروال کول کمپنی کی وفد آکر پیر عطاء محمد کی فرمان جاری کر کے کہا کہ اپنے بھائی قوم طورچھپر کی ہر قسم کی مالی مدد کو تیار ہے.

05/06/2026
درہ آدم خیل قوم طورچھپر کے احتجاجی کیمپ آج چھوتے دن میں داخل ہو کر صوبائی وزیر آفتاب عالم اور ڈپٹی کمشنر بھی کیمپ میں شر...
05/06/2026

درہ آدم خیل قوم طورچھپر کے احتجاجی کیمپ آج چھوتے دن میں داخل ہو کر صوبائی وزیر آفتاب عالم اور ڈپٹی کمشنر بھی کیمپ میں شریک ہو گئے

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے متاثرین قوم طور چھپر کے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراء ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، اسسٹنٹ کمشنر درہ، حاجی عابد الرحمن اور درہ آدم خیل کی مختلف اقوام کے مشران بھی موجود تھے۔

آفتاب عالم نے متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ صوبائی حکومت اپنے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم طور چھپر کے عوام کو جلد از جلد باعزت طریقے سے ان کے علاقوں میں بحال کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر قانون نے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ آپریشن کے دوران مقامی مشران کو اعتماد میں لیا جائے، بلاوجہ لوگوں کو اپنے علاقوں سے بے دخل نہ کیا جائے، گھروں کو مسمار کرنے سے گریز کیا جائے اور بے گناہ شہریوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔ انہوں نے زور دیا کہ کارروائیاں صرف دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف کی جائیں۔.

آفتاب عالم نے کہا کہ چونکہ ان کا تعلق خود درہ آدم خیل سے ہے، اس لیے علاقے میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت اور ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امن کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی اور کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
دوسری جانب اہلیان قوم طور چھپر اور درہ آدم خیل کے عوام نے کیمپ آمد پر صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔

انتہائی خوش آیند خبر.. درہ آدم خیل قوم طورچھپر متاثرین کیمپ کو آج 10بجے ڈپٹی کمشنر اور صوبائی وزیر آفتاب عالم اور دیگر ا...
05/06/2026

انتہائی خوش آیند خبر.. درہ آدم خیل قوم طورچھپر متاثرین کیمپ کو آج 10بجے ڈپٹی کمشنر اور صوبائی وزیر آفتاب عالم اور دیگر اعلی حکام خود آرہے ہیں یہاں انتظامیہ قوم طورچھپر کے مشران اور درہ آدم خیل کے تمام قومی مشران طورچھپر کے اھم اور مثبت بات چیت کی اھم توقع کی جاری ہے......

04/06/2026

قومی مشران نے کوہاٹ انتظامیہ سے طورچھپر آمن کیمپ میں واپسی کر لی۔
احتجاجی کیمپ کو آگاہ کر رہے ہیں

04/06/2026

قوم طورچھپر آمن کیمپ پر آج درہ آدم خیل کے نوجوانوں کے دلوں کا بادشاہ ملک لعل سعید آفریدی کا آمد۔جس نے قوم طورچھپر سے مکمل یکجہتی کے ساتھ ساتھ قوم درہ آدم خیل کے آمن کیلئے 2008 قومی مشران سانحہ کا حوالہ دیکر کچھ الگ حقیقت بتا دی۔

درہ آدم خیل ویلفیئر ہسپتال علمائے درہ آدم خیل/ Ulama-e-Darra Adam Khel Imtiaz Khan Deputy Commissioner Kohat FATA Express FATA Today Rahat Afridi Adamkhel Deo 1122 Kohat Darra Adamkhel Official AQvlog

Address

Dara Adam Khel
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAZ e DARRA ADAM KHEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share