Palestine Voice

Palestine Voice فلسطین کے حالات کے بارے میں جانیئے۔

18/12/2023

عاجل | المكتب الإعلامي الحكومي بغزة: 95 صحفيا استشهدوا منذ بدء الحرب الإسرائيلية على قطاع غزة

17/12/2023
17/12/2023
17/12/2023
17/12/2023

عاجل | الجيش الإسرائيلي: إصابة 9 جنود بجروح خلال الساعات الـ24 الماضية

13/12/2023
‏10کے قریب پاکستانی جوہر ٹاوَن دھماکے میں ملوث ہیں۔سب کو سمیت خواتین گرفتار کر لیا گیا ہے۔‏جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات ک...
28/06/2021

‏10کے قریب پاکستانی جوہر ٹاوَن دھماکے میں ملوث ہیں۔سب کو سمیت خواتین گرفتار کر لیا گیا ہے۔

‏جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے،‏جوہر ٹاوَن دھماکے میں ملک دشمن خفیہ ایجنسی براہ راست ملوث ہے۔

یاد رکھیں کہ حساس اداروں نے تیز ترین کوئیک رسپانس آپریشن کیا اور ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے سے پہلے ہی دبوچ لیا تھا۔

27/04/2021

چی دننہ سہ ٹق ٹوق سٹارٹ دی😂
Wai bia mask achwe...
This is how software is usually updated.

21/04/2021

They treat workers like slaves...

14/08/2020

مصر نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات کے فیصلے کی حمایت کردی ہے یا یوں کہہ لیجیے کہ مصر نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا. جبکہ اسرائیل، مصر، فرانس اور متحدہ عرب امارات نے ترکی کے خلاف یونان کا ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا ہے.

اسلامی سلطنت، سلطنتِ عثمانیہ کی نفرت عربوں کو اس حد تک لے آئی ہے کہ عربوں نے دین کا بھی سودا کر دیا.
عرب یہ بات بھول گئے ہیں کہ جس پاکستان نے عیش پرست عربوں کو اسرائیل سے بچایا تھا وہی پاکستان الحمدللہ ترقی کے شابہ بشانہ کھڑا ہے.


متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کر دیا ہے.مزید کہا گیا ہے کہ آنے والے چند ہ...
14/08/2020

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کر دیا ہے.

مزید کہا گیا ہے کہ آنے والے چند ہفتوں میں دونوں ممالک کے قونصل خانے بھی کھل جائیں گے جبکہ سرمایہ کاری، سیاحت، ہوائی آمدورفت، سیکیورٹی، ذرائع ابلاغ، توانائی، ٹیکنالوجی، ثقافت اور صحت کے شعبہ جات میں معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے.

متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النحیان نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے نہ صرف اپنی بربادی پر مہر ثبت کر دی بلکہ فلسلطین اور بیت المقدس کا بھی سودا کردیا ہے.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palestine Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Palestine Voice:

Share

Category