20/11/2025
پشاور یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنے ساتھی طلبہ عدنان وزیر، خبیب وزیر اور پی ٹی ایم وفد حنیف پشتین ، نور اللہ ترین اور دیگر ساتھیوں کی بازیابی کے لیے پہلے یونیورسٹی کے اندر، او پھر
یونیورسٹی مین روڈ بلاک کرکے پُرامن احتجاج ریکارڈ کیا۔
12 نومبر کو پی ٹی آئی جرگے سے واپسی پر ریاست نے لاپتہ کیے گئے تھے، تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔