Fazal Karim Afridi

Fazal Karim Afridi آئے اور میرے ساتھ تحریک انصاف اور عمران خان کی آواز بنے ✌️🇧🇫
فالو کر کہ میرا ساتھ دے ❤️👑

My name is Fazal Karim Afridi and I'm the Student and supporter of Imran Khan in politics. Now I'm the President of Insaf Student Federation at Abasyn University of Peshawar ✌️

ویسے تو ہم سب کو چاہیے کہ ہم بنگالیوں اور مجیب الرحمٰن سے معافی مانگے کیونکہ کتنا عرصہ ہم ان کو غدار کہتے آرہے ہیں 🙏😞
13/11/2023

ویسے تو ہم سب کو چاہیے کہ ہم بنگالیوں اور مجیب الرحمٰن سے معافی مانگے کیونکہ کتنا عرصہ ہم ان کو غدار کہتے آرہے ہیں 🙏😞

چاہے تم کچھ بھی کرو ووٹ عمران خان کا تھا ، خان کا ہے اور خان کا رہے گا ✌️👑
13/11/2023

چاہے تم کچھ بھی کرو ووٹ عمران خان کا تھا ، خان کا ہے اور خان کا رہے گا ✌️👑

آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد ، آپکی ہمت ،وفاداری اور شجاعت کو سلام ، یقیناً انصاف کی بالادستی ، محروم طبقات کی بےمثال خدم...
12/11/2023

آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد ، آپکی ہمت ،وفاداری اور شجاعت کو سلام ، یقیناً انصاف کی بالادستی ، محروم طبقات کی بےمثال خدمات ، آمرانہ و غیر آئینی اقدامات کی مخالف ، جمہوریت کی ایک مضبوط آواز اور عمران خان کا ساتھ کسی بھی صورت نہ چھوڑنے کی اعلیٰ و روشن مثال ہیں ۔
آپکی ہمت ، بہادری اور وفاداری کو سلام پیش کرتے ہیں .
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے آمین 🤲🥺

آپ نے مایوس نہیں ہونا اور عمران خان کو جیتوا کر وزیراعظم بنانا ہے ✌️👑
06/11/2023

آپ نے مایوس نہیں ہونا اور عمران خان کو جیتوا کر وزیراعظم بنانا ہے ✌️👑

Proud of you   👏👑
05/11/2023

Proud of you 👏👑

اگر یقین نہیں ہے تو کسی کو کال کر کے دیکھ لیں 😂😂
05/11/2023

اگر یقین نہیں ہے تو کسی کو کال کر کے دیکھ لیں 😂😂

شرم کرے پنجاب پولیس اور پنجاب کا غیر آئینی نگران وزیراعلی ۔۔پی ٹی آئی کا ورکر نہیں ملا تو اس کی بہن کو اٹھا کر لے آئے ۔۔...
04/11/2023

شرم کرے پنجاب پولیس اور پنجاب کا غیر آئینی نگران وزیراعلی ۔۔پی ٹی آئی کا ورکر نہیں ملا تو اس کی بہن کو اٹھا کر لے آئے ۔۔۔ نہ اپنی اسلامی روایات کا خیال ہے اور نہ ہی معاشرتی آداب کا ۔۔۔ کیا اب پنجاب پولیس سے مائیں بہنیں محفوظ نہیں ہیں

بس یہ دیکھنا رہ گیا تھا ۔شرم آنی چاہیے پاکستانیوں ۔۔یہ ہیں ہمارے محافظ ادارے
04/11/2023

بس یہ دیکھنا رہ گیا تھا ۔
شرم آنی چاہیے پاکستانیوں ۔۔
یہ ہیں ہمارے محافظ ادارے

اسد قیصر کو گجو خان میڈیکل کالج کرپشن کیس میں آنٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا جس میں سابقہ وزیراعلٰی محمود خان اور پرویز خٹک...
03/11/2023

اسد قیصر کو گجو خان میڈیکل کالج کرپشن کیس میں آنٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا جس میں سابقہ وزیراعلٰی محمود خان اور پرویز خٹک بھی نامزد ہیں لیکن ان کو خیبرپختونخوا میں پولیس کے ذریعے پروٹوکول دیا جارہا ہے

کمینٹ سیکشن میں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کرے۔
03/11/2023

کمینٹ سیکشن میں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کرے۔

Address

Maqsood Abad Peshawar
Peshawar
25001

Telephone

+923095109597

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Karim Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Karim Afridi:

Share