Farman Ullah

Farman Ullah Memes|Politics|Cricket|News

29/05/2025

باجوڑ اور گردونواح میں شدید قسم کی اندھی طوفاں اور بارش ہے۔
آللہ پاک خیر کرے

دبئی کیا ایک مارکیٹ میں فروٹ اور سبزیوں کا سیکشن ایسی خاص بات اس تصویر میں جو عام طور پر ہم اس غور ہی نہیں کرتے 💐👍
28/05/2025

دبئی کیا ایک مارکیٹ میں فروٹ اور سبزیوں کا سیکشن ایسی خاص بات اس تصویر میں جو عام طور پر ہم اس غور ہی نہیں کرتے 💐👍

28/05/2025

آج کل بکرا لینے جاؤ تو لوگ 2 لاکھ ایسے مانگتے ہیں جیسے بکرے نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے PHD کی ھو،
🧐🤨🤨

27/05/2025

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂

27/05/2025

خیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ 13 جون کو دن 3 بجے پیش کیا جائے گا۔

27/05/2025

بلاول بھٹو عوامی مینڈیٹ سے پاکستان کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔ صدر زرداری

27/05/2025

اب تک 11 لاکھ عازمین حج ارض مقدس پہنچ گئے

26/05/2025

‏سعودی عرب 2034ء فیفا ورلڈ کپ سے قبل شراب پر پابندی میں نرمی کرنے جا رہا ہے.
رپورٹس کے مطابق، ملک بھر میں 600 مقامات پر شراب کی فروخت اور استعمال کی اجازت دی جائے گی، جو کہ 2034ء فیفا ورلڈ کپ سے قبل سیاحوں کو راغب کرنے کی ایک بڑی کوشش ہے۔
ڈیلی میل۔

25/05/2025

خيبرپختونخواہ ميں ٹھنڈی ھواؤں کا طاقتور سلسلہ کل دوپہر سے داخل ھونے کا امکان اگلے 4 دن تک شديد آندھی ، ژالہ باری ، گرج چمک کے ساتھ کہيں ھلکی کہيں تيز بارشوں کا امکان ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا۔

25/05/2025

ایک زمانہ تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی…
اب موبائل گرتا ہے تو کلیجہ، پھیپھڑے، جگر اور گردے سب باہر آ جاتے ہیں!

25/05/2025

لو جی عوام تیاری کر لیں اپنے میٹر کی ریڈنگ خود لے کر واپڈا آفس میں سینڈ کرنی ہوگی اوور بلنگ سے جان چھوٹے گی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farman Ullah:

Share