07/05/2025
**"نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
بھارت کا پاکستان پر حملے کے خلاف گورنمنٹ ہائی سکول یارحسین کے اساتذہ اور طلبہ کا احتجاج
اساتذہ و طلبہ کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی
پاکستان زندہ اباد پاک فوج زندہ اباد