IK Warrior

IK Warrior Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IK Warrior, Media, Peshawar.

03/04/2026

میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لونگا ، لیکن اپ اسے برداشت نہیں کر پاوُں گے ۔
مرشد کے تاریخی الفاظ

مرشد عمران خان
03/04/2026

مرشد عمران خان

پیٹرول 458 تک پہنچ گئے یہ بندہ 150 روپے پیٹرول پر سائیکل پر سوار ہوکر بکواس کرتا تھا اب خاموش ہے
03/04/2026

پیٹرول 458 تک پہنچ گئے یہ بندہ 150 روپے پیٹرول پر سائیکل پر سوار ہوکر بکواس کرتا تھا اب خاموش ہے

عمران احمد خان نیازی ❤️
18/03/2026

عمران احمد خان نیازی ❤️

‏عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی ...
18/03/2026

‏عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا جا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔"

اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟

فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔


Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Warrior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category