
28/06/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُو
حاجی عمر خان آ فریدی آج وفات پا گئے ہیں۔ حاجی عمر خان، حاجی سیف الرحمان کے صاحبزادے اور حاجی حبیب الرحمان، حسن خان، نصراللہ خان ,بلال آفریدی، امجد خان اور شفیق خان کے بھائی تھے۔ وہ آشنا خان، حاجی گلاب خان، شیر خان ,مراد خان، اور بادشاہ خان کے کزن تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج 28/06/2025 شام 5 بجے نیو غنڈی قبرستان، ملک دین خیل (MDK) میں ادا کی جائے گی.