Muhammad Izhar Ali Shah

Muhammad Izhar Ali Shah Subscribe My YouTube Channel
(Izhar Ali Shah Vlogs) ☺️

12/12/2025

افغان مُہاجرین کے جانے سے پشاور میں گوشت والے دُنبوں کی قیمتیں گِر گئی بیوپاری پریشان لاکھوں کا نقصان

12/12/2025

Gray Wolf | بھیڑیوں سے مُتلعق اہم اور دلچسپ معلومات آپ بھی کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں

میری دنیا، میرا فخر میرے والد سید علی حضرت باچاباپ باپ ہوتا ہے اللہ ہم سب کے والدین کو صحت و تندروستی و ایمان کے ساتھ زن...
11/12/2025

میری دنیا، میرا فخر میرے والد سید علی حضرت باچا
باپ باپ ہوتا ہے
اللہ ہم سب کے والدین کو صحت و تندروستی و ایمان کے ساتھ زندگی دیں اور جن کے والدین اس دُنیا میں نہیں ہے اُنکی بخشش کر اور جنّت میں جگہ عطا کر آمین 💕

11/12/2025

دودھ والی بچھڑیوں کا کاروبار: منافع، بیماریاں اور مکمل علاج — سچ جان لیں کیا آپ یہ کاروبار کرسکتے ہیں ؟

10/12/2025

گولڈن مصری مُرغیوں سے متعلق اہم معلومات بیماری اور علاج

09/12/2025

غریبوں کے لیئے سب سے سستی منڈی

08/12/2025

گولڈن مصری مرغی منڈی پشاور سیفن

07/12/2025

دُنبہ منڈی پشاور سیفن 06/12/2025

06/12/2025

اصیل مُرغے خریدتے وقت بہت احتیاط کریں یا کسی تجربہ کار بندے کے مدد لیں بھائی کی باتیں سُنیں اور اپنی رائے کمینٹس میں ضرور دیں کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ پشاور کی سب سے بڑی اصیل مُرغا منڈی سیفن بروزِ ہفتہ

05/12/2025

پولٹری فارم پشاور ہر نسل کے چوزے اور انڈوں والی مُرغیاں دستیاب رابطہ نمبر ویڈیو میں موجود ہے.

04/12/2025

زیرو سائز کے تُرکی اور بلخی دُنبے پشاور دُنبہ منڈی

03/12/2025

پشاور کی سب سے بڑی اصیل مُرغا منڈی سیفن پشاور

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Izhar Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Izhar Ali Shah:

Share