05/06/2023
سابقہ آرمی چیف قمر باجوہ کے ساتھ فرانس میں بدتمیزی !!
عبرت کا مقام ہے?یہ ممکنہ طور پر افغانی ھے جس نے باجوہ کی فرانس میں کلاس لی.بحرحال الفاظ کا چناو غلط ھے خاص طور پر خاتون کی موجودگی میں لحاظ رکھنا چاھئے تھا.
معزرت اس کلپ میں گالم گلوچ کی گئی ہے،
بہرحال اختلاف رائے اپنی جگہ یہ رویہ قابل مذمت ہے