PTI Tigers

PTI Tigers یہ ہے ٹیلنٹ Peshawar

17/09/2025

کل امجد بھائی نے اس عورت کی ویڈیو اپلوڈ کی تھی ۔ ہم کے۔پی۔کے پولیس سے مطالبہ کرتے کہ اس فراڈی عورت کو جلدازجلد گرفتار کرلے ۔ اس کے ہاتھ میں کوئی نوکیلی چیز ہے ۔ جو بچوں کے کمر کو ٹچ کرتا ہے جس سے ان کو تکلیف ہوتی ہے😡

فسطائیت کی انتہا !!!علیمہ خان اور نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا
13/08/2025

فسطائیت کی انتہا !!!

علیمہ خان اور نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا

ptiofficialہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی...
13/08/2025

ptiofficial

ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک حقیقی آزادی" سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب 14 اگست کوتک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔

وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے۔

پاکستان کے کپتان وزیر اعظم عمران خان

۵ اگستظلمت سے آزادی کا دن
05/08/2025

۵ اگست
ظلمت سے آزادی کا دن

جس روز CCTV فوٹیج سامنے آئے حقیقت خود ہی سامنے آ جائے گی
05/08/2025

جس روز CCTV فوٹیج سامنے آئے حقیقت خود ہی سامنے آ جائے گی

دو سال کی ظالمانہ قید، جھوٹے مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کے باوجود عمران خان نہ جھکے، نہ ڈرے، نہ ہارے۔ پاکستانی قوم اس...
05/08/2025

دو سال کی ظالمانہ قید، جھوٹے مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کے باوجود عمران خان نہ جھکے، نہ ڈرے، نہ ہارے۔ پاکستانی قوم اس ناقابلِ تسخیر حوصلے، سچائی اور اصولی سیاست پر اپنے عظیم قائد کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ وہ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ قوم کی غیرت، شعور اور آزادی کی علامت بن چکے ہیں۔

ملک گیر احتجاج 5 اگست!5 اگست پاکستان کا وہ تاریک دن ہے جس روز عوام پاکستان کی واحد امید کو ناحق قید کیا گیا۔
23/07/2025

ملک گیر احتجاج 5 اگست!

5 اگست پاکستان کا وہ تاریک دن ہے جس روز عوام پاکستان کی واحد امید کو ناحق قید کیا گیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کی جرأت اور اصول پسندی پوری قوم کے لیے مثال ہے۔  دس، ...
23/07/2025

ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کی جرأت اور اصول پسندی پوری قوم کے لیے مثال ہے۔
دس، دس سال کی سخت سزا سنائے جانے کے بعد بھی ان رہنماؤں نے ظلم اور سیاسی انتقام کے آگے سر نہیں جھکایا۔
انہوں نے سچائی اور اپنے نظریے پر ثابت قدم رہ کر ثابت کر دیا کہ ظلم کی زنجیریں عزم والوں کو توڑ نہیں سکتیں—تاریخ ان کے اس حوصلے اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں مدرسے کے استاد کا 14 سالہ طالبعلم فرحان پر مبینہ ت ش دد، طالبعلم جان کی بازی ہار گی...
22/07/2025

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں مدرسے کے استاد کا 14 سالہ طالبعلم فرحان پر مبینہ ت ش دد، طالبعلم جان کی بازی ہار گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے مدرسے کے دو اساتذہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی

28/06/2025

آب تو بس 25 کروڑ عوام کو اسی دن کا انتظار ہے

27/06/2025

pakistantraveldairies

سانحہ منگورہ

سوات میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے

سوات دریائے سوات میں گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد سیاح تھے جو سوات گھومنے آئے تھے۔ جو بائی پاس کے مقام پر دریا میں پھنس گئے تھے، پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہہ گئے۔

دو افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہے جبکہ ایک شخص کو زندہ ریسکیو کر لیا گیا، باقی افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری، ریسکیو 1122

10/06/2025

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Tigers:

Share