
10/05/2022
۔۔۔۔اھلیان دیر توجہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اج کا واقعہ ننگرکاری کوٹکے دیر کا ایک بچہ اغوا کرنے کا کوشش لوگوں نے ناکام بنادیا
اپردیرکے مختلف علاقوں میں خانہ بدوش
یہ جو تصاویر میں عورتیں آپ دیکھ رہے ہیں غور سے دیکھ لے اور پہچانیں ۔ یہ بہت بڑا گینگ ہے جب عورت یا چھوٹے بچے گھروں میں اکیلی دیکھتی ہیں. تو اس پر نشہ آور سپرے کر کے بےھوش کر دیتے ہیں. اور گھر میں قیمتی سامان چورا لیتی ھے اور بچے اغوا کرتے ہیں ،،
یه گینگ جہاں بھی دیکھو تو فوراً نزدیک پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔۔۔۔محمد نصیر دیر۔۔۔۔۔