01/06/2026
کوہاٹ روڈ پر بڈھ بیر کے قریب بم دھماکہ
نامعلوم دھشگروں نے سی این جی پمپ کے قریب سڑک کے درمیان گرہن بیلٹ میں بم چھپا رکھا تھا
ابھی تک دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
بڈھ بیر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے
دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لیے بن ڈسپوزل یونٹ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، پولیس