
27/08/2025
وی او پی نیٹ ورک کے انفارمیشن سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری جناب سید حمزہ نے بنیر کے متاثرہ لوگوں کے گھروں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متاثرین سے ان کی ضروریات کے بارے میں بات چیت بھی ہوئی۔ سید حمزہ کا کہنا تھا کہ “ہم بنیر کے ساتھ ہیں، وی او پی نیٹ ورک ہمیشہ یہی کوشش کرتی ہے کہ مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہے۔”
VOP Network