ARS News

ARS News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARS News, Media/News Company, Peshawar.

01/01/2023

سلام ریسکیو 1122 فیصل اباد شہری

زیادہ تر لوگ اطراف میں رہتے ۔۔بازار جانے کے لیے راستہ نہیں۔۔ لوگوں کو مشکلات۔۔                          مسلسل بارشوں کے ...
26/08/2022

زیادہ تر لوگ اطراف میں رہتے ۔۔بازار جانے کے لیے راستہ نہیں۔۔ لوگوں کو مشکلات۔۔


مسلسل بارشوں کے وجہ سے ایک بار پھر اپر دیر کوہستان سیلاب کی لپیٹ میں،
کوہستان کے تقریباً 80 فیصد لوگ اطراف میں رہتے ہیں۔
جو کہ ضروریات کی اشیاء لینے کے لیے لوگ پہاڑوں سے
آکر پنجکوڑہ کو پار کر بازار آیا کرتے تھے ۔بازار جانے کے لیے
جو پل تھے وہ سارے دریائے پنجکوڑہ میں بہا کر بازار جانے کےلئے راستے کٹ گئے۔ اطراف میں بازار نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کھانے کے اشیاء کے لیے بہت زیادہ مشکلات، حکومت کو چاہیے کہ اس مشکل گھڑی میں کوہستان کی عوام کی مدد کرے اور جلد از جلد ان متاثرین کے لیے راشن مہیا کرے

26/07/2022

شيطان انسان لره له څه وېروي

26/07/2022

د مومن څنګه صفات وي؟

26/07/2022
26/07/2022
22/02/2022

تحصیل کونسل اور تحصیل چیئرمین کے اختیارات۔

خیبر پختونخواہ لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے مطابق 10 محکمے مقامی حکومتوں کے تحت کیے گئے ہیں جبکہ مقامی حکومتوں کو صوبائی ترقیاتی بجٹ کا 30 فیصد فراہم کیا جائے گا۔
تحصیل چیئرمین کو پرائمری ایجوکیشن، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، اسپورٹس، کلچر، لائیو اسٹاک، سوشل ویلفیئر، پاپولیشن، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور دیہی ترقی کے محکمے تفویض ہوں گے۔
تحصیل کونسل چیئرمین کے اختیارات
چِیئرمین پوری تحصیل کی ترقی کیلئے روڈ میپ فراہم کرے گا۔
چئیرمین انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور سروس ڈیلوری کی بہتری کے لیے ٹائم فریم فراہم کرے گا۔
بوقت ضرورت تحصیل چِیئرمین ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرے گا۔
چِیئرمین سالانہ ترقیاتی پروگرام بنانے اور اس پر عملدرآمد کا نگران ہوگا۔
تحصیل کونسل میں سالانہ بجٹ چیئرمین تحصیل پیش کرے گا۔
تحصیل لوکل گورنمٹ کی ششماہی کارکردگی رپورٹ بھی ہاؤس میں چیئرمین پیش کرے گا۔
تحصیل کی سطح پر سرکاری دفاتر کی نگرانی بھی چیئرمین کے اختیارات میں شامل ہوگی۔
جو ادارے تحصیل لوکل گورمنٹ کے ماتحت نہیں ان کی سہ ماہی رپورٹ بھی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ صوبائی محکموں کو بھیجنا چیئرمین کی اتھارٹی میں شامل ہے۔
تحصیل لوکل ایڈمنسٹریشن کے ذریعے مارکیٹ اور سروسز کو ریگولیٹ کرنا۔
میونسپل قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کےلیے آفیسرز کو تحصیل چیئرمین سے اجازت لینی ہوگی۔
ماتحت اداروں کے آفیسرز کو ایکزگیٹو آرڈر کے تحت ڈسچارچ کرنا بھی چیئرمین کے اختیارات میں شامل ہوگا۔
تحصیل لوکل ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کرنا بھی چِیئرمین کے اختیارات میں شامل ہوگا۔
عارضی غیر حاضری کے وقت ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی چیئرمین کے ذمہ ہوگا۔
تحصیل کونسل کے کام اور اختیارات
چیئرمین تحصیل کونسل کے ذریعے ٹیکس اور جرمانوں کی منظوری
سروس ڈیلوری کے لیے ضمنی قوانین یا ضابطہ اخلاق کی منظوری
سالانہ بجٹ، چیئرمین کی جانب سے تجویز کردہ قلیل اور طویل مدت کے منصوبوں کی منظوری
تحصیل کونسل میونسپل اور تحصیل بیسڈ آفیسز کے لیے قائمہ کمیٹی منتخب کرے گی۔
ٹیکسوں کی جانچ پڑتال اور بجٹ تجاویز کے لیے فنانس کمیٹی بھی تحصیل کونسل منتخب کرے گی۔
اکاؤنٹس کمیٹی، کنڈکٹ آف بزنس کمیٹی، کوڈ آف کنڈکٹ کمیٹی تحصیل کونسل منتخب کرے گی۔
تحصیل کونسل اکاؤنٹس کمیٹی کی رپورٹس اور تجاویز کی جائزہ لے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیروں کے بیچ شیرنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحصیل کلکوٹ کے میئر سیٹ کیلئے جس امیدوار کا انتخاب ہوا تھا۔ تو زیادہ لوگ ا...
19/02/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیروں کے بیچ شیرنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل کلکوٹ کے میئر سیٹ کیلئے جس امیدوار کا انتخاب ہوا تھا۔ تو زیادہ لوگ اس پر ناراض تھے ۔ تو کیا دیکھتے ہیں، کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے شیرنی آئی اور سب لوگوں کو راضی کیا۔ افسوس تو اس لیے ہوتا ہے ۔کہ ایک عورت کیسی اتنے سارے مردوں کے بیچ میں اکیلی صوفے پر ایک ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں ۔اور پھر ایک ایک مرد آکر اس کے ساتھ بلکل قریب بیٹھ کر سیلفی اور فوٹو لے رہے ہیں۔جیسے کہ تصاویرمیں دکھائی گئی ہیں۔ نہ تو یہ اسلام میں ہے ،اور نہ تو یہ پشتون کلچر میں ہیں۔ بہت زیادہ شرم کا مقام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میئر کا سیٹ پاکستان مسلم لیگ نون کی پکی سمجھوں ،،،،،
۔۔۔۔۔۔۔۔///(اوس چی ہم خلق نہ راضی کیگی نو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share