Sumaira Malik

Sumaira Malik ���

*_ᵗʳᵘˢᵗ ᴀʟʟᴀʜ ʰᵉ ʷⁱˡˡ ⁿᵉᵛᵉʳ ᵈⁱˢᵃᵖᵖᵒⁱⁿᵗ ʸᵒᵘ_���*

06/06/2026

03/06/2026

آپ کس کے بنا نہیں رہ سکتے 🤔 1- چائے     2- موبائل    3- پیار   4- میرے بنا
24/05/2026

آپ کس کے بنا نہیں رہ سکتے 🤔
1- چائے 2- موبائل 3- پیار 4- میرے بنا

پشاور کی 11 سالہ معصوم بچی کئی دنوں سے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔بچی کے والدین نے اپنی بیٹی کی رہائی کے لیے 15...
21/05/2026

پشاور کی 11 سالہ معصوم بچی کئی دنوں سے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔
بچی کے والدین نے اپنی بیٹی کی رہائی کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرض لے کر ادا کیے، مگر پھر بھی ظلم ختم نہ ہوا اور معصوم بچی آج تک بازیاب نہ ہو سکی۔
اس بے بس ماں پر بھی انسانیت سوز تشدد کیا گیا، لیکن ریاستی ادارے اب تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

ہم حکومتِ پاکستان، وفاقی وزارتِ داخلہ، خیبر پختونخوا، سندھ اور پنجاب کی حکومتوں، آئی جی پولیس، رینجرز، فوج اور تمام سیکورٹی اداروں سے پوچھتے ہیں:
آخر کب تک پاکستان کی مائیں اپنے جگر کے ٹکڑوں کے لیے یوں تڑپتی رہیں گی؟
کب تک ڈاکو معصوم بچیوں کی زندگیاں برباد کرتے رہیں گے؟
اگر ریاست اتنی مضبوط ہے تو پھر ایک 11 سالہ بچی آج تک بازیاب کیوں نہیں ہو سکی؟

یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے پاکستان کی عزت اور غیرت کا مسئلہ ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آخری اور فیصلہ کن آپریشن کیا جائے۔
اس معصوم بچی کو فوری بازیاب کروایا جائے، متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ دیا جائے، اور ظالم مجرموں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے۔

خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔
ہر انسان، ہر ماں، ہر باپ اور ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ اس مظلوم خاندان کی آواز بنے۔

21/05/2026

جس کی جتنی بیٹری
وہ اتنا ہی Romantic 😂
Me 99%🫣😁

شادی نہ ہونے یا دیر سے ہونے پر انسان مر نہیں جاتا لیکن شادی غلط جگہ ہونے سے انسان مر جاتا ہے 💔💔
21/05/2026

شادی نہ ہونے یا دیر سے ہونے پر انسان مر نہیں جاتا
لیکن شادی غلط جگہ ہونے سے انسان مر جاتا ہے

💔💔

آشیانے کی بات کرتے ہو ۔دل جلانے کی بات کرتے ہوساری دنیا کے رنج و غم دے ۔ مسکرانے کی بات کرتے ہو Saira Tahir
20/05/2026

آشیانے کی بات کرتے ہو ۔دل جلانے کی بات کرتے ہو

ساری دنیا کے رنج و غم دے ۔ مسکرانے کی بات کرتے ہو
Saira Tahir

لباس "جسم" کا اور سوچ "روح" کا پہناوا ہوتی ہے ، لہذا دونوں کو صاف اور عمدہ رکھیں 🌹
15/05/2026

لباس "جسم" کا اور سوچ "روح" کا پہناوا ہوتی ہے ، لہذا دونوں کو صاف اور عمدہ رکھیں 🌹

?
14/05/2026

?

Address

Peshawar

Telephone

+923175503972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sumaira Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share