pakhtoon

pakhtoon اللہ کے ہر فیصلے میں ہماری بہتری ہوتی ہے
اس لئے شکوہ نہیں شکر ادا کیا کریں

دغہ شان زمونگ حالت زار دے نو ۔گیلہ د چا چا نہ وکڑو ۔ ٹول سسٹم ظالمانہ دے  حکومت بہ کم کم کونی بہ ٹیک کہ ۔
02/08/2025

دغہ شان زمونگ حالت زار دے نو ۔گیلہ د چا چا نہ وکڑو ۔ ٹول سسٹم ظالمانہ دے

حکومت بہ کم کم کونی بہ ٹیک کہ ۔

17/07/2025

شکر دی چی پختانہ۔ اوخیار شو پہ ڈم او استاد کی فرق اوپیجندل۔پختون پہ ترقئ شو

سوات ۔۔۔۔ فضاگٹ کے مقام پر سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ الٹ کر سڑک سے نیچے جا گری حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی تمام زخ...
19/06/2025

سوات ۔۔۔۔

فضاگٹ کے مقام پر سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ الٹ کر سڑک سے نیچے جا گری حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی تمام زخمیوں کو سول ہسپتال سنگوٹہ پہنچایا گیا ہے ۔

07/06/2025

🕋 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🕋

💙 *عید پر خوشبو لگانا سنت ہے* 💙

*حضرت زید بن حسن بن علی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں : وہ فرماتے ہیں کہ:*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم عید کے دن نئے کپڑے پہنیں، اور بہترین خوشبو لگائیں، اور موٹا تازہ جانور ذبح کریں، گائے سات آدمیوں کی طرف سے اور اونٹ دس آدمیوں کی طرف سے ۔ بلند آواز سے تکبیر کہیں، اور سکون اور وقار کے ساتھ چلیں۔*

📗 *(المستدرک الحاکم، حدیث نمبر 7560)* 📗

07/06/2025

اپنے محرومین کو نہ بھولیں 💔
انہیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں 🤲
🌙 اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️

07/06/2025

Akhtar da Tolo Mubarak sha
ka Musafar d Aw Ka da mor pa khwa k de

30/05/2025

🤲🏻اے اللہ اے ہم سب کو زندگی بخشے والے مولا مجھے بھی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے سے زندگی والی اولاد عطا کر دے*
*آمین ثم آمین

28/05/2025

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے

*اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین*

موٹر وے کراچی سے سوات پربس الٹ گئی
25/05/2025

موٹر وے کراچی سے سوات پربس الٹ گئی

25/05/2025

`مشکات 05`

*حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایمان کی ستر سے کچھ زائد شاخیں ہیں ان میں سے سب سے افضل یہ کہنا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔ اور سب سے ادنی یہ ہے کہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے*

ظالمانو  دہ اللہ  دہ عذاب  نہ ویریگئی ۔ کہ ستاسو خاندان یا تاسو پہ خپلہ داسی وسوزے نو سنگہ بہ درتہ لگی۔۔ جنگلات میں اگ ل...
24/05/2025

ظالمانو دہ اللہ دہ عذاب نہ ویریگئی ۔ کہ ستاسو خاندان یا تاسو پہ خپلہ داسی وسوزے نو سنگہ بہ درتہ لگی۔۔ جنگلات میں اگ لگانے والو اس کا حساب کبھی نہ دے سکو گے

24/05/2025

دل کـو بھـی غـسل دیـا کـریں تـوبـہ کـے پـانی سـے
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

یا اللّٰہ ایسی ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share