Muhammad Ajmal Khan

Muhammad Ajmal Khan Official page of Qaumi Watan Party

27/09/2023

Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚














27/09/2023
پشاور: چوک یادگار میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیرمین جناب سکندر خیات خان شیرپاؤ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور ظال...
31/08/2023

پشاور: چوک یادگار میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیرمین جناب سکندر خیات خان شیرپاؤ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔

22/08/2023

میٹرک امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین اور قابل احترام استاتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتا ہو۔

قومی وطن پارٹی سوشل و ڈیجیٹل میڈیا اجلاس کی صدارت کی آنےوالے الیکشن اور سیاسی ماحول کے تناظر میں سوشل میڈیا کی نئی جہتوں...
17/08/2023

قومی وطن پارٹی سوشل و ڈیجیٹل میڈیا اجلاس کی صدارت کی
آنےوالے الیکشن اور سیاسی ماحول کے تناظر میں سوشل میڈیا کی نئی جہتوں اور طرز فکر کی عوامی امنگوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی

یونین کونسل حسن زئی شبقدر میں گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کیامنصوبہ کی کامیابی کے لیے دعا بھی کی
17/08/2023

یونین کونسل حسن زئی شبقدر میں گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا
منصوبہ کی کامیابی کے لیے دعا بھی کی

01/08/2023

سکندر حیات خان شیر پاؤ اس وقت واحد لیڈر ہیں جو بغیر کسی عہدے کے چاہے بجلی کا مسئلہ ہو یا گیس، سڑک، پل کا مسئلہ، وہ اس کو حل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، اور اس مسئلے کا حل کرنے اس لوگوں کو دیکھتے ہیں کو اس صوبے میں 9 سالوں سے ہم پر مسلط ہے ، ہم جتنا بھی Sikandar Hayat Khan Sherpao کا شکریہ ادا کرے کم ہیں ,

Address

Peshawar

Telephone

+966593529330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ajmal Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ajmal Khan:

Share