Usama Ghazi's Vlog Reportage

Usama Ghazi's Vlog Reportage Journalist on a mission 📰 | Truth seeker 🔍 | Telling stories that matter 🌍

12/06/2025

From takeoff to Crash- All happened in less than a minute! CAPTURED IN CCTV 💔

12/06/2025

Air India flight from London to ahmedabad with 242 passengers including 2 pilots and 10 cabin crew, crashed near the Ahmedabad airport.

کرک کے مقامی گلوکار و ٹک ٹاکر عاقب اللہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
12/06/2025

کرک کے مقامی گلوکار و ٹک ٹاکر عاقب اللہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

دیر بالا: غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد قتل
26/05/2025

دیر بالا: غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد قتل

21/04/2025

#میدان لوئر دیر چوری میں ملوث میدان کا لوکل چور گینگ میڈیا کے سامنے پیش
ایک بد بخت چور متاثرہ شخص(بابا)کا سگا بیٹا نکلا۔

25/03/2025

افسوس ناک خبر
مسکینی ویلج کونسل کولالان شینو بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے چالیس بھیڑ بکریاں ہلاک،ناظم ویلج کونسل ملک سید اقبال جائے موقع پہنچ گئے،

20/03/2025

صوبائی حکومت کی جانب سے 10 ہزار روپے کے رمضان پیکج میں جاز کیش کے کسی بھی دکاندار کو کٹوتی کا کوئی اختیار نہیں، اگر کوئی دکاندار مستحقین کی رقم میں سے کٹوتی کرے تو فوراً اس کا نام اور پتہ ڈپٹی کمشنر آفس کیساتھ شئیر کرے تاکہ اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جاسکے۔

یاد رکھیں! مستحق افراد کو 10 ہزار روپے مکمل ملیں گے، دکاندار کو ہر ٹرانزیکشن پر الگ سے معاوضہ دیا جارہا ہے، لہٰذا جو دکاندار مستحقین کی رقم میں کٹوتی کریں گے، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے۔

السلام علیکم یہ لیڈیز جس کی عمر تقریبا 40 45 سال ہے اس کے ساتھ ایک تین چار سال کا بچہ ہے یہ 26 نمبر چونگی سے پشاور جانے ...
19/03/2025

السلام علیکم یہ لیڈیز جس کی عمر تقریبا 40 45 سال ہے اس کے ساتھ ایک تین چار سال کا بچہ ہے یہ 26 نمبر چونگی سے پشاور جانے کے لیے بس میں بیٹھی ہے جن کی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت واقع ہو گئی ہے ان کو زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ گروپوں میں شیئر کریں کیونکہ ان کے پاس کوئی شناختی کارڈ وغیرہ نہیں ہے اور کوئی بندہ ان کو جانتا ہو تو محمد عارف سب انسپیکٹر پولیس اسٹیشن نون کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں03335146469

15/03/2025

مفتی منیر شاکر صاحب شہید ہوچکے ہیں۔
ترجمان ایل آر ایچ ہسپتال پشاور۔

28/02/2025

جامعہ حقانیہ میں دھماکہ۔مولانا حامد الحق جاں بحق

17/02/2025

میں آج بھی عمران خان پر ہونے والے سختیوں کی مخالفت کرتا ہوں
مولانا فضل الرحمن

جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو.معروف شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کا ق ا ت ل اس کا پالک بیٹا نکلا !💔
17/02/2025

جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو.
معروف شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کا ق ا ت ل اس کا پالک بیٹا نکلا !💔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Ghazi's Vlog Reportage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share