Gham khaday

Gham khaday tamam news akpko time pr milenge

26/12/2023

بطورِ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہماری کارکردگی اس سال کیسے رہی؟
تمام دوست کھل کر اپنی رائے سے آگاہ کریں ،تنقید کرنی ہو تو اخلاق کے دائرے میں رہ کر کیجئے گا ،شکریہ.

15/11/2023

بریکنگ نیوز
پیٹرول 2 روپے جبکہ ڈیزل 6 روپے فی لیٹر سستی

02/11/2023

اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے
آمین

01/11/2023

ضلع خیبر کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بارش کا امکان ہے لہذا جملہ افغانستان عوام بھائیوں کو اپنی اپنی حجروں میں پناہ دیکر اپنی روایات کو برقرار رکھیں
شکریہ.
❤️

31/10/2023

‏سردیاں شروع ہو چکی ہیں، قریبی مدرسوں میں جائیں اور مستحق طلباءِ کرام کو سویٹر، عمامہ، چادر اور بند شوز، وغیرہ لیکر دیں۔ مدارس کے طلباء اِس قوم کے سب سے ذیادہ مستحق بچے ہیں۔

30/10/2023

افعان مہاجرین بھائیوں
سے مال مویشیاں وغیرہ جو کچھ بھی فروخت کر رہا ہے مناسب قیمت پر خریدلو مجبوری سے فائدہ نہ اُٹھاو یہ سخت وقت ہوتا ہے ہم سب قبائیلوں پر گزر چکا ہیں۔

29/10/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مولانا طارق جمیل کے سب سے چھوٹے بیٹے عاصم جمیل کو آبائی علاقے تلمبہ، میاں چنوں میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

29/10/2023

" - وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے 🌸❤

28/10/2023

ماں گھر کی رونق ہوتی ہے اللہ رب العزت ہر گھر کی رونق کو قائم دائم اور سلامت رکھے آمین. 👏

28/10/2023

یکم نومبر سے پٹرول 20 روپے جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے 16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

27/10/2023

Aslamoalikom malgaro snaga yy

27/09/2023

سورۃ شمس!!
میں اللّٰہ تعالی گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتے ہیں بے شک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنالیا "

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gham khaday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share