Education problem

Education problem Pak

23/09/2021

اج کل کی رزلٹ کی وجہ سے ایک طرف اچے نمبرز لینے والے بچے اگر خوش ہیں تو دوسری طرف کچھ بچے بہت مایوسی کے شکار ہیں
کل کے پی کے بورڈ کا رزلٹ آوٹ ہوگیا تو میری بیٹے کو میں نے کال کی اور پوچھا بیٹا رزلٹ کا کیا بنا تو اس نے کہا۔۔۔!! ابو جی میں رول نمبر بیج تھا ہو خود چیک کریں
تو جیسا ہی میں نے اپنے بیٹے کا رزلٹ دیکھا تو مجھے یقیں نہیں ہورہا انکے 560 نمبرز ائے تھے 1100 میں سے
تو میں انتہائی دکھی اور پریشان ہوگیا ۔ کہ یہ کیسا رزلٹ ہے میں نے اتنے اخرجات کیئے ہیں کالج فیس ہاسٹل فیس اور بہت سارے پیسے خرچ کیئے ہے اور نتیجہ یہ نکلا۔ لکن ایک دن گزر گیا
اور آج مجھے ایک آن کناون نمبر سے کال آئے۔۔! کال پک کیا تو کال پہ مجھ سے کہا گیا کہ اپ کے بیٹے کا ہاسٹل میں جو روم ہیں وہ کل سے لیکر آبھی تک اندر سے لاک کیا ہوا ہے، اور اپ کا بیٹا اندر ہی ہے لکن دروازہ نہیں کھول رہا۔ اور آپ ہاسٹل تشریف لائے۔ تو یہ خبر سن کر میری تو سانس ہی روک گیئ
میں ہاسٹل پہنچ گیا۔ تو کمرا اندر سے لاک کیا ہوا تھا کہیی دستک دینے کے باوجود نا کھول سکھا۔خیر ایک بچے نے کچھ بھی کرکے دروازہ کھول دیا۔
تو اندر میرا بیٹا بے ہوش پڑا ہوا تھا۔ اسے دیکھ کر آپ نہیں جانتے کہ میرا کیا حال ہوا۔۔!! اور انکی سرہانے پہ نظر پڑی تو جیسا پانی گرا ہوا ہو۔۔۔ لکن وہ پانی نہیں وہ انکی آنکھوں کہ آنسو تھے، جو وہ کیسے کے ساتھ شیر نہیں کرسکتے تھے، اور انکے منہ کے اگے انکا موبائل پڑا ہوا تھا جس میں کافی تعداد کے کال
اور ہزاروں کے مسجز ائے ہوے تھے انکے دوستو، کلاس فیلوز ، اور ٹیچرز، رشتہ داروں، کے اور مسجز میں صرف ایک سوال تھا کہ۔۔!!! اپکے نمبر کتنے آئے ؟ ؟رزلٹ کا کیا بنا؟؟ میرے بیٹے کو کوائ مرگی کی بیماری نہیں اور نا وہ بلڈ پریشر کا مریض ہے لکن ان سب لوگوں کے سوالوں اور ھماری گٹھیا نظامی تعلیم نے انکا یہی حال کر کے رکھا ہوا ہے،۔وہ کیا کرتا کیسی کو کس منہ سے کہتا کی میرے 560 نمرز ائئے ہوے ہیں۔ اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ میرا بیٹا اتنا ویک نہیں کہ یہ نمبر ڈیزرو کریں۔اور یہ کس طرح کا انصاف ہے کہ۔ کچھ بچو کو اپ 1000 پلس نمبرز دیں اور کچھ بچو کو انکا حق بھی نا دیی۔ میرا بیٹا رزلٹ کو لیکر بہت سیرئس ہوا تھا
اس وجہ سے یہ سب کُچھ آپنے اندر برداشت کرنے کی کوشش کررہا تھا، اور اندر ہی اندر سے ٹوٹ چکا۔
اور جیسا ہی ہوش میں آیا تو ایک دم سے روتے ہوئے😥 کہنے لگا ۔۔۔!!کہ ابو میں نے تو ایسے پیپرز نہیں دیئے تھے، ابو پلیز میرا یقیں کریں، میں نے دل لگا کہ پڑھا تھا 😥
ابو میں کیا کرنگا اب،
ابو میں کسی کو فیس نہیں کر سکھتا ۔ ابو میں لوگو کےسوال کا کیا جواب دو،!!ابو میں کسی سے آنکھ نہیں ملا سکھتا۔۔!!
اپنی بیٹے کے یہ حالت دیکھ کر۔۔ میری حالت بتر سے بتر ہوگئئ ۔۔
اور بار بار سوچ رہا تھا کہ میرے بیٹے نے رزلٹ دیکھ نے کے بعد کتنی ازیت سہی ہوگی۔ کتنا پریشان ہوا ہوگا،۔ اگر کچھ غلط قدم اٹھا دیتا تو۔۔۔ ! تو پتہ نہیں ھم کیا کرتے۔۔ ھم تو کبھی خود کو معاف نہیں کرتے۔۔ اور اللہ کا شکر اداکیا کہ، شکر ہے ھم ٹائم پہ پہنچ گئے، ورنہ زندگی بھر افسوس ہی کرتے۔۔
تو برائے مہربانی۔۔ جن بچوں کے کم نمبرز ائے ہیں ۔ تو ان کے فیملی کو یہ درخواست کرتا ہو کہ کوائ بھی بچہ یہ نہیں چاہتا کہ میرے نمبرز کم ائے۔ اور کوای بھی بچہ لا پرواہ نہیں ہوتا تو پلیز اسی حالت میں اپ انکا سہارہ بنے نا کہ ان کیلئے اذیت۔ انکو سمجھائے، انکو یہ رزلٹ کے بارے میں کوائ تانے مت دے۔ پلیز
بچے بہت جلد ڈپریشن کے شکار ہوسکتے ہیں
سو پلیز اپنے، بیٹو اور چھوٹے بھائیوں کو اس قسم کی سٹریس سے نکال دیجئے ورنہ زندگی بھر افسوس ہی کرسکو گے
وسلام۔۔!

23/09/2021

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے 1090 سے زاٸد نمبرز لینے والے طلبہ کے پیپرز ریکارڈ کی چیکنگ / ویری فیکیشن کیلٸے کمیٹی قاٸم کردی۔ نوٹیفکیشن جاری

21/09/2021

مردان بورڈ سے نیوٹن نے 1100 کے ساتھ پہلا پوزیشن چارلس نے 1099 کے ساتھ دوسرا جبکہ جوزف نے 1096 کے ساتھ تیسرا پوزیشن حاصل کرلیا 😃🔥

💯سل می کمسٹرئ کی دی سل بیالوجی کی دی سل می پہ ریاضی سل زلہ دی کرونہ وی او سل زلہ شفقت زما او اوگورا محنت
21/09/2021

💯سل می کمسٹرئ کی دی سل بیالوجی کی دی سل می پہ ریاضی
سل زلہ دی کرونہ وی او سل زلہ شفقت زما او اوگورا محنت

سقراط، افلاطون ، ارسطو ، بو علی سینا ، ابنِ الہثم ، کے قابلیت کو ایک اور بڑا دھچکا ، مردان بورڈ 1100/1100😜😜😭😭😭😭
21/09/2021

سقراط، افلاطون ، ارسطو ، بو علی سینا ، ابنِ الہثم ، کے قابلیت کو ایک اور بڑا دھچکا ، مردان بورڈ 1100/1100😜😜😭😭😭😭

21/09/2021

وہی ہوا جس کا ڈر تھا 😬😃🔥
مردان بورڈ 1100 میں سے 1100 😉🔥

مردان بورڈ 🔥😔قندیل نے 1100 مارکس حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قاٸم کردیا 😎پشاور بورڈ کو بھی اسی نمبر دینے چاہیے تھےافسوس
21/09/2021

مردان بورڈ 🔥😔
قندیل نے 1100 مارکس حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قاٸم کردیا 😎
پشاور بورڈ کو بھی اسی نمبر دینے چاہیے تھے
افسوس

14/09/2021

تعلیمی ادارے 30 ستمبر تک بند رہیں گے جبکہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں دوبارہ تعلیمی نظام بحال ہوگا 🔥😘
ذرائع ایجوکيشن نیوز 😀☺😬

12/09/2021

طلبا امتحان میں پروموشن کے لیے احتجاجیں کر رہے تھے لیکن اب سکولز بندش کے خلاف نہیں نکل رہے 😥
آخر ایسا کیوں😒

25/08/2021

Address

Peshawar
1122AAZZ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education problem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share