Peshawar Officials

Peshawar Officials Have you looked at your Facebook About Page lately? Is it looking a little flat and dull? It may b

20/12/2023

Winter vacations notification E&SE Department kp
سردیوں کی چھٹیاں
نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم نے خیبر پختونخوا میں ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری سکولز کے (سمر زون 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک) اور (ونٹر زون 23 دسمبر سے 29 فروری تک) موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان۔۔

16/12/2023

14/12/2023

خیبرپختونخوا 23 دسمبر سے موسم سرما تعطیلات کا فیصلہ
میدانی علاقوں میں یکم جنوری اور پہاڑی علاقوں میں یکم مارچ تک چھٹیاں ہوں گی

*اھم اطلاع**کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔ بازاروں ۔ شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو ر...
13/11/2023

*اھم اطلاع*
*کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔ بازاروں ۔ شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں ۔*
*آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما" ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے ۔*
*اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں ۔ شکریہ ...*

08/11/2023

Yo Zarori Elaan Saba Chuti da 🤩

08/11/2023

Pekhawar day kna

مولانا طارق جمیل صاحب بہت ہی صدمہ اور غم کی کیفیت میں ظہر کی نماز  کیلئے رئیس آباد کی مسجد میں آمد اور تعزیت کرنے والو...
30/10/2023

مولانا طارق جمیل صاحب بہت ہی صدمہ اور غم کی کیفیت میں ظہر کی نماز کیلئے رئیس آباد کی مسجد میں آمد اور تعزیت کرنے والوں سے ملاقات

25/10/2023

خیبر پختو نخوا مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار

کٹوتی سے ماہانہ 8 ارب روپے کی بچت ہوگی، سرکاری ملازمین کے الاؤنسز ختم کرنے کی بھی تجویز زیر غور ہے.

احتیاط بہت ضروری ہے ۔ثواب کی نیت سے نصیحت کریں شکریا ۔
25/10/2023

احتیاط بہت ضروری ہے ۔

ثواب کی نیت سے نصیحت کریں شکریا ۔

24/10/2023

10 اکتوبر سے پاک افغان بارڈر سے نقل و حرکت کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر ہو دگی 1 نومبر سے نقل و حرکت کی اجازت صرف پاسپورٹ اور ویزا پر ہو گی...

1 نومبر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے کاروبار اور جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی..

1 نومبر سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کو رہائش دینے والے پاکستانی شہریوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی

20/10/2023

طالب علم حافظ انس کی دلکش انداز میں تلاوت سماعت فرمائیں
👇👇💕💕
بمقام مدرسہ فیض القرآن شیخ نالہ
byebmember

Send by Member please share
18/10/2023

Send by Member please share

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share