ghawsu rahman

ghawsu rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ghawsu rahman, Digital creator, Peshawar.

12/04/2025
سرۀ ګلونه مو ريژيږيخدايه دا به څۀ چل کيږيورځ شي تېره مو په وير کښې شپه اوږده شي نۀ ختميږينمر پنا شي په تیارۀ کښېسپوږمۍ ګ...
15/03/2025

سرۀ ګلونه مو ريژيږي
خدايه دا به څۀ چل کيږي

ورځ شي تېره مو په وير کښې
شپه اوږده شي نۀ ختميږي

نمر پنا شي په تیارۀ کښې
سپوږمۍ ګړنګ وهي راخښیژي

خـــبـــر خـــور د جنازو مو
راتــه خــلـــق ټــــول ژړيږي

امیدونو بام مو نشته
اوس کورونه مو ورانيږي

وينه دومره مو ارزانه
په هر ځائې باندې تویږي

هر ځايې ډ،زې دھ،ماکې دي
جوش به کله مو سړيږي

خندا ورکه ده له شونډو
سترګې بيا هم نۀ غړيږي

امن کوم طرف ته تلے
امن څنګ به را ستنیږې

چی تہ تہ زندباد ویم پہ ژبہ دی گونگے شم🇵🇰❌کور دی ڑنگہ شہ دا بمونو سودگرہ😥مفتی منیر شاکر شہید😥
15/03/2025

چی تہ تہ زندباد ویم پہ ژبہ دی گونگے شم🇵🇰❌
کور دی ڑنگہ شہ دا بمونو سودگرہ😥
مفتی منیر شاکر شہید😥

28/02/2024

#شعور اور #عقل میں کیا فرق ہے ؟

شعور کی پختگی کیا ہے ؟

کیا شعور آنے کے لیے کے لیے عمر کا ہونا لازمی ہے ؟

شعور آنے کی کیا نشانی ہے ؟

جواب ...

عقل وہ جبلی خصوصیات ہیں جو ہمیں پیدائشی طور پر عطا ہوتی ہیں ...جس سے ہم اپنے اچھے برے ، نفع نقصان کی تمیز کرتے ہیں ... خواص خمسہ (دیکھنا ، سننا ، چکھنا ، سونگھنا اور ہاتھ لگانا )عقل کی ہی ایک قسم ہیں جن سے ہم سامنے والی چیز کو مختلف جبلی صفات کی مدد سے جانچتے ہیں .

شعور عقل کا وہ لیول ہے ، عقل کی وہ اسٹیج ہے جو علم حاصل کرنے کے بعد آتی ہے ..علم صرف کتابوں کا نہیں ہوتا بلکہ مشاہدے کا علم بھی ہوتا ہے ....جو ہم بچپن سے ہی حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں ...جیسے ایک دوسرے کی باتوں اور عادات سے سیکھنا ...لیکن جب بچپن کا سیکھا ہوا ...ارد گرد سے سیکھا ہوا ...مشاہدے اور تجربے کی علم ...کسی بھی با قاعدہ علم سے ملتا ہے (دینی ہو یا دنیاوی ) تو شعور کی شکل اختیار کر لیتا ہے ...

شعور کی پختگی حالات پر منحصر ہے ... کئی انسان عمر سے پہلے سیانے ہو جاتے ہیں اور کئی مرنے سے پہلے ہوتے ہیں ....آپ جتنا حالات کو برداشت کرتے ہیں ، صبر کرتے ہیں ...آپ جینا کم شکایت کرتے ہیں ...آپ زندگی سے اور لوگوں سے جتنا کم گلہ کرتے ہیں ... آپ میں شعور اتنا زیادہ پختہ ہو جاتا ہے ....

شعور کے لیے عمر کا ہونا لازم تو نہیں لیکن ....ماحول اور رہن سہن کے لحاظ سے ، سلوک اور رویوں کے مطابق شعور مختلف وقت میں پختہ ہوتا ہے ....مثال کے طور پر یو رپ اور امریکا میں بچوں کا شعور بیس سے تیس سال کی عمر میں پختہ ہوتا ہے کیونکہ انھیں روک ٹوک کا سامنا کم سے کم کرنا پڑتا ہے ، وہ کینہ ، غیبت ، نفرت ، غصے کے جذبات ایشیا کی نسبت کم پروان چڑھاتے ہیں . لیکن اس کے برعکس یہاں ایشیا میں ایسا نہہیں ہے ...یہاں اسی عمر کی رینج پچیس سے شروع ہو کر پینتیس تک جاتی ہے ....

شعور کی پختگی ....آگہی کی وہ سٹیج ہوتی ہے ..."میں " کی وہ حالت ہوتی ہے جہاں انسان خود سے یہ سوال کرتا ہے کہ میں کون ہوں ، کیا کر رہا ہوں ، مجھے کیا کرنا چاہئیے اور مجھے کہاں جانا ہے ....جب انسان کے ذھن میں خود سے متعلق اردگرد کی چیزوں کے بارے میں سوال اٹھتے ہیں ..اور وہ جواب حاصل کرنے کے لیے ادھر ادھر بھاگتا ہے ..کئی لوگ خود سے جواب بنا لیتے ہیں ..کئی استاد ڈھونڈ لیتے ہیں اور کئی مرنے تک جواب نہیں پاتے کیونکہ انہوں نے جستجو ہی نہیں کی ہوتی جواب حاصل کرنے کی ....
عقل تحتی سیٹ ہے شعور کا
قل حقائق سے نتیجہ نکالنے کی قوت کا نام ہے شعور اشیا کی موجودگی علم ہے

عرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر اور کل مٹی کے نیچے جمعہ مبارک
10/11/2023

عرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر اور کل مٹی کے نیچے
جمعہ مبارک

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ghawsu rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share