02/07/2024
💓معلوم نہیں کہ یہ سفید ریش عالم کون ہے💓لیکن ہے تو بڑا عالم کیونکہ سننے کیلئے ملک پاکستان کی مشہور عالم
شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل صاحب (مھتمم جامعہ صدیقیہ کراچی)بیٹھا ہے
اور مسواک کی بارے میں اس نے بہترین انداز کے ساتھ تقریر کیاہے شائد آج تک آپ نے سنا نہیں ہوگا
آخر تک ضرور سنئے
اللہ حضرت کی علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے امین