HSD News

HSD News دہ ګنړ شمېر چارواکو پرضد پيښو بريدونو لپاره او د ښکلي موقعیت تاریخي ځایونو لپاره زموږ پانړه پالو کړي.

08/09/2024

01/09/2024

خدارا ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرو کل رات کو جناکوڑ گنی خیل میں دو بچوں کی ہوائی فائرنگ میں جوان سال بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

10/06/2024

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا - ❤

14/02/2024

عوام نے کافی دوڑ دھوپ کی اب ان کو فل ریلیف دینا چاہۓ۔ مندرجہ ذیل کام کرنی چاہۓ۔
1. تمام عیاشی والے مراعات ختم ہونی چاہۓ۔ وی ائ پی کلچر ختم کرنا چاہۓ۔
2. غیر ترقیاتی خرچے اور غیر ضروری دورے ختم کرنی چاہۓ۔
3. پبلک انٹرسٹ پروجیکٹس پر کام تیز کرنا چاہۓ۔ کمیشن والے اور نان پروفیٹیبل پروجیکٹس کو فورا" ختم کرنا چاوۓ۔
4. ہیومن ریسورس پر اور تعلیم پر کام کرنا چاہۓ۔ لوگوں کا سکیل ڈیولپمنٹ کیلۓ کام کرنا چاہۓ۔
5. زراعت پ ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا چاہۓ۔ حقیقی معنوں میں زراعت کو توجہ دینی چاہۓ۔ صرف کاغذات تک محدود نہیں کرنا چاہۓ۔ زمینداروں کو ہر طرح کی سہولت دینی چاہۓ اور ان سے حقیقی معنوں میں پیداوار لینا چاہۓ۔
6. جنگلات کو محفوظ کرنے اور لگانے پر دن رات کام کرنا چاہۓ۔
7. لینڈ منیجمنٹ اور واٹر منیجمنٹ پر ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا چاہۓ۔
8. صعنت اور تجارت کو توجہ دینی چاہۓ۔
9. سیاسی انتقام اور دشمنیوں سے دور رہنا چاہۓ۔ اور امن کیلۓ کام کرنا چاہۓ۔
10. عوام کو ترقیاتیا تی کاموں میں شریک کرنا چاہۓ۔ اور ترقیاتیاتی کاموں کا فائدہ عوام تک پہنچنا چاہۓ۔
11. صحت پر حقیقی معنوں میں کام کرنا چاہۓ۔
12. اور سب سے بڑی بات جو ہے وہ یہ ہے کہ نیت صاف اور ایمان کو مضبوط رکھنا چاہۓ۔

 #غدار
12/02/2024

#غدار

09/02/2024

*🚨💥سیالکوٹ خواجہ آصف کے جعلی جیت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکلنا شروع 🔥*
✌️👊✌
نکلو ان بے غیرتو کے خلاف اس بے غیرت نظام کے خلاف

09/02/2024
کوہاٹ / این اے 35 اپ ڈیٹ 491/447کوہاٹ : آزاد امیدوار شہریار آفریدی 104866 ووٹ لے کر آگےکوہاٹ : عباس آفریدی مسلم لیگ ن 45...
09/02/2024

کوہاٹ / این اے 35 اپ ڈیٹ
491/447
کوہاٹ : آزاد امیدوار شہریار آفریدی 104866 ووٹ لے کر آگے

کوہاٹ : عباس آفریدی مسلم لیگ ن 45999

کوہاٹ : گوہر سیف اللہ جمعیت علماءاسلام ف 36208

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HSD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category