"ڈیجیٹل خواندگی کے دور میں AI اور گوگل کا غلط استعمال اور آج کل سیاست،،،،
"ایک طرف زیادہ تر تعلیم یافتہ نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں، اور دوسری طرف ڈاکٹر فرمان نے پھولوں کے شہر ٹاون ٹور یونیورسٹی روڈ جہانگیر اباد پشاور میں اپنی معاشرے کیلئے جدید ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔
تین مہینوں تک مرض کے لیے 30% ڈسکاؤنٹ،
مزید تفصیلات جانتے ہیں اس ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ میں،
رابطہ 03301568082
چارسدہ گنے اور گڑ کے لیے مشہور ہے: اصلی گڑ اور ملاوٹ شدہ گڑ کے درمیان فرق کیسے کریں؟ مقامی لوگوں کی رائے" ڈیجیٹل رپورٹ عبداللہ جان
پشاور میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر مختلف شعبوں کے طلباء، ماہرین، اور خصوصی افراد کی متاثر کن کہانیاں اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے۔ ڈیجیٹل رپورٹ: #خبریال_ساجداحمدسلارزئی
#3December #worlddisabilty day.
دا سوات د سیمې څادر او لوپټه په نړیواله کچه په پراخه توګه پیژندل شوي دي.افنان خان د سوات د سیمې د څادر او لوپټې درې ورځنی میلا کښی نمائش دپاره سټال لګولی وه.
دو قصے، ایک باچا خان کا اور دوسرا مبارک زیب خان کا، دونوں میں دلچسپ اور متاثر کن سبق موجود ہے
"ڈی چوک واقعہ: حکومت کی جیت یا آئین کی شکست؟ پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانی پر سیاسی موقف ناقابل برداشت۔"
@PTi protesting,@what happened in D chawak Islamabad.
صحافت کیا ہے صحافی کس کو کہا جاتا ہے اور اس کے اقدار کیا اس بارے میں ساجد احمد کے یہ تفصیلی رپورٹ ضرور سنیے,
#journalists#ethics#and#oursocity.
پشاور پولیس لائنز کے خود کش حملہ آور کا سہولت کار اندر کا بندہ یعنی ”پولیس اہلکار “ نکلا
30 جنوری 2023 کو افغان خودکش حملہ آور کے دھماکے میں 86 پولیس اہلکار جانبحق ہوئے تھے
22 ماہ بعد سہولیت کار گرفتار۔۔
لحاظ علی کو سنئیے
پہلے بار باجوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، وقاص رفیق صاحب نے سلارزئی پشت میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں سوالات و جوابات کا سیشن ہوا۔"مزید تفصیل جانتے ہیں اس ویڈیو رپورٹ میں،،،،
"دو ماہ پہلے باجوڑ تحصیل سلارزئی میں ایک عورت کو چاقو کے ساتھ بے دردی سے قتل کیا گیا۔ دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی باجوڑ سلارزئی پولیس اصل مجرم تک نہیں پہنچ سکی۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس ویڈیو رپورٹ کو دیکھیں۔"
"گزشتہ روز تحصیل سلارزئی میں فریق اول، اسرار خان کے خاندان نے ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا تھا۔ آج اس کے جواب میں، فریق دوم، وزیر سمیت ان کے خاندان نے بھی ایک جرگہ کا انعقاد کیا۔ جرگہ سے فریق وزیر خطاب۔"