PPR TV

PPR TV JAVED UR REHMAN RAZAKHEL JOURNALIST

14/08/2025
13/08/2025

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی اُلفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
لوئر چترال تھانہ دروش پولیس کی جانب سے تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ♥️

13/08/2025

یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر سٹی پولیس چترال کا عوام الناس کے نام پیغام:
"آزادی نعمت ہے، اس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے!"
آئیں اس 14 اگست پر عہد کریں کہ وطن سے وفا، قانون کی پاسداری اور امن کی بقا میں سٹی پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
سٹی پولیس چترال — آپ کے تحفظ کی ضامن، آپ کے ساتھ ہر قدم!
پاکستان زندہ باد چترال پولیس پائیندہ باد۔

12/08/2025
07/08/2025

مبارک ہو سر

Well done 👍💯
06/08/2025

Well done 👍💯

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن – نتائج کا اعلان
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں فاسٹ ٹریک پروموشن کوٹہ کے تحت سب انسپکٹر (بی پی ایس-14) کی 479 آسامیوں کے لیے منعقدہ تحریری امتحان کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
یہ امتحان سخت میرٹ، قابلیت اور اہلیت کے معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے منعقد کیا گیا، جس میں صوبے بھر سے اہل پولیس اُمیدواروں نے شرکت کی۔
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ مس دلشاد پری ضلع چترال، زون 3 سے اس تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائی ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور عزم کا نتیجہ ہے بلکہ پورے چترال کے لیے باعثِ افتخار ہے۔
مس دلشاد پری نے ثابت کیا ہے کہ لگن، محنت اور حوصلہ مندی کے ساتھ کوئی بھی منزل ناممکن نہیں۔ ان کی کامیابی چترال کی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے اور یہ پیغام دیتی ہے کہ تعلیم اور محنت سے ہر خواب حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔
اس سے پہلے مالاکنڈ رینج سے پہلی لیڈی PASI اور پہلی لیڈی ایس۔ایچ۔او اور خیبر پختونخوا پولیس سے پہلی لیڈی Tetra Cadet ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر چکی ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے مس دلشاد پری کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ سفر میں مزید کامیابیاں حاصل کرتی رہیں۔
/RK/

05/08/2025

یومِ شہداء پولیس

23/07/2025

نو تعینات ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لوئر چترال پولیس اکبر شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
اکبر شاہ نے آج باقاعدہ طور پر بحثیت ڈی ایس پی
ہیڈکوارٹر لوئر چترال پولیس کی کمان سنبھال لی
پی پی ار نیوز کی جانب سے مبارک باد

Address

Ghanta Ghar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459418060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPR TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPR TV:

Share