Hamza Meer Official

Hamza Meer Official السلام علیکم
ڈیرہ مننہ چہ تاسو زمونگہ پیچ فالو کو
اسلامی او سبق اموز ویڈیو دپارہ زمونگہ پیج فالو کہ
زما دہ 👇 ٹک ٹاک Account درسرہ فالو کہ

20/08/2025

See More باجوڑ عنایت کلے بھائئ پاس روڈ پر بم دھماکہ

افغانستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 71 افراد جاں بحق
20/08/2025

افغانستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 71 افراد جاں بحق

20/08/2025

دا بابا وائی زما روٹی نہ دا پکار زما حپل لاش مڑی پکار دی مالا ھغہ راپیدا کی مالا دا اوڑو تروڑا مہ راکو افسوس

19/08/2025

تمام فلاحی تنظیموں سے گزارش ہے کہ بونیر کے ساتھ ساتھ باجوڑ، سوات ,بٹگرام اور صوابی میں بھی اپنے فلاحی اقدامات کریں، کیونکہ ان علاقوں میں بھی بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں
اور عوام کو فوری مدد کی ضرورت ہے

اپر وزیرستان میں ایک طرف سیلابی ریلے تو دوسری جانب کرفیو۔‏رات گئےبارش نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں سے فصلیں تباہ، پل بہہ گ...
19/08/2025

اپر وزیرستان میں ایک طرف سیلابی ریلے تو دوسری جانب کرفیو۔
‏رات گئےبارش نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں سے فصلیں تباہ، پل بہہ گئے۔

کرفیو کی وجہ سے عوام گھروں میں محصور ہیں۔ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون کی لاش ٹانک سے برآمد ہوئی۔ حکومت وزیرستان میں فوری طور پر کرفیو ختم کرے۔!!

یہ کمشنر راولپنڈی کے آفس میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ایک اجلاس میں شریک مقامی افسروں کی گاڑیاں ہیںذرا اندازہ کریں
19/08/2025

یہ کمشنر راولپنڈی کے آفس میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ایک اجلاس میں شریک مقامی افسروں کی گاڑیاں ہیں
ذرا اندازہ کریں

کرک میں قدرتی گیس کے پریشر کو چیک کیا جانے کے بعد دیکھا گیا ہے کہ گیس کا پریشر بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگو، اور پشاور تک کا م...
19/08/2025

کرک میں قدرتی گیس کے پریشر کو چیک کیا جانے کے بعد دیکھا گیا ہے کہ گیس کا پریشر بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگو، اور پشاور تک کا مجموعی فاصلہ 100 کلومیٹر سے بھی کم ہے، جبکہ پنجاب کرک سے 300 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ پنجاب میں گیس کا پریشر کم نہیں ہوتا اور خیبر پختونخواہ میں گیس کا پریشر کبھی بڑھتا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں گیس کی سپلائی موجود نہیں، حالانکہ یہ علاقے صرف 150 سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ خیبر پختونخواہ سے 8 گیس پائپ لائنز (36 انچ) پنجاب کو فراہم کی جا رہی ہیں، اور پنجاب کی تمام فیکٹریاں خیبر پختونخواہ کی فراہم کردہ گیس سے چل رہی ہیں، لیکن ہمارے یہاں گھروں میں کم گیس پریشر کی وجہ سے چولہا بھی نہیں جلتا۔ منقول

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں...
19/08/2025

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ بیٹا آپ نے اس دوران کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں بھری معصوم آواز میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔ تو جب میں نے کہا کہ چلو میرے ساتھ تمہارے کفالت کی ذمہ داری میرے ذمے تو غم بھری مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ میرا اب اس گاؤں میں کچھ بھی باقی نہ رہا لیکن ابھی تک صرف اس وجہ سے یہاں ہوں کہ میرے بابا اور ایک چھوٹے بھائی کی لاش ابھی نہیں ملی اس کی لاش کو لیکر ڈگر اپنے ماموں کے گھر چلا جاؤنگا
😭😭😭

اگست 19 دہ گران افغانستان دہ ازادی ورحٔ مو مبارک شہ
19/08/2025

اگست 19 دہ گران افغانستان دہ ازادی ورحٔ مو مبارک شہ

ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا کبھی دریا کی جگہ پر کاروبار یا گھر نہ بنانا بڑے کہتے ہیں کہ دریا کبھی اپنی جگہ نہیں چھوڑتا اور ا...
19/08/2025

ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا کبھی دریا کی جگہ پر کاروبار یا گھر نہ بنانا بڑے کہتے ہیں کہ دریا کبھی اپنی جگہ نہیں چھوڑتا اور اچانک بپھر جاتا ہے سب کچھ کھا جاتا ہے لہٰذا احتیاط کیا کریں

18/08/2025

سیلاب نے صوابی گدون میں تباہی مچا دی
سیلاب میں اب تک 40 گھر تباہ جبکہ 30 افراد جانبحق
50 کے قریب زخمیوں کی اطلاع عوام گھروں کی چھتوں پر محصور سیلاب نے گھروں کا سارا سامان بہا کر لے گۓ

18/08/2025

*سیلاب نے صوابی میں تبای مچا دی *
*بونیر کے بعد سیلاب نے صوابی کو لپیٹ میں لے لیا*
*سیلاب میں اب تک 40 گھر ت باہ جبکہ کچھ افراد ج۔انب۔ح۔ق ہونے کا اطلاع*50 کے قریب زخمیوں کی اطلاع*
*عوام گھروں کی چھتوں پر محصور سیلاب نے گھروں کا سارا سامان بہا کر لے گۓ*

Address

Peshawar
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Meer Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Meer Official:

Share

Category