Sajad Ahmad

Sajad Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajad Ahmad, News & Media Website, Peshawar.

23/09/2022
23/09/2022

یہ بھائ افغانستان سے آیا ہے۔۔یہ ان کی بیٹی ہے ۔جو کینسر کی مریضہ ہے۔۔ 24گھنٹوں میں 6 ڈراپ خون لگتا ہےاس کے پاس 30 ہزار روپے تھے وہ ختم ہوگے ہے ۔اگر کوئی اللہ کی رضامندی کے خاطر ان کے ساتھ مدد کرنا چاہے۔۔تو اللہ بہت اجر دے گا۔۔اگر قیامت کے دن ہم اور آپ سے اللہ پوچھے میرا ایک امتی جس کو آپ کی مدد کی ضرورت تھی ۔۔تو شاید یہ ہمارے لئے دنیا وآخرت میں خیر اور بخشش کا ذریعہ بنے گا۔۔۔اس بھائ نام گل محمد ہے ۔اور میرے پاس اس کا رابطہ نمبر ہے...اگر کوئی مالی تعاون کریں یہ میری ایک کوشش ہے اللہ کی رضا کے لۓواٹس ایپ 03469762125...رابطہ نمبر 03155959905......... ایڈریس ایل آر ایچ ہسپتال پشاور چلڈرن سی وارڈ

18/05/2022
12/05/2022

Drood Sharif Fazilat
درود شریف فضیلت
د درود شریف ویلو دری فائدے

12/05/2022
09/05/2022

مارنے والوں نے اب طریقہ تبدیل کرلیا ہے ،
اس سے پہلے یہ ہوتا تھا ، کہ جو عالم ان کیلئے رکاوٹ بنتا ،
تو اگلے دن کسی چوک چوراہے پر انہیں گولیوں سے بھون کر شہید کردیا جاتا تھا ، گولیوں کی بوچھاڑ میں ہزاروں لاشیں قبروں کی پاتال میں ہم اتارچکے ہیں ،
ایک ایک کا نام لکھنا ناممکن ہے ، صرف اگر کراچی شہر کی بات کی جائیں ، تو کراچی روشنیوں کے شہر کے ساتھ ساتھ کسی دور میں ہمارے لئے خون آلود شہر بھی رہا ہے ،
پر پھر بھی میرا شہر کراچی میرح روح ہے ۔۔۔!
پھر اچانک ایسا ہوا ، کہ رفتہ رفتہ مارنے والوں کی اس سوچ
کو عوام سمجھ گئی ، کہ یہ سب ایک منظم سازش کے تحت
کیا جاتا ہے ،
بہرحال جب مارنے والوں کی سوچ عوام سمجھ گئی ،
تو انہوں نے بھی طریقہ تبدیل کرلیا ،
بندوق اور پستول کے سفر کو طے کرتے ہوئے ، کرونا کے کھیل کھیلتے ہوئے ، وہ سڑک کے حادثات اور روڈ ایکسیڈنٹ تک
پہنچ گئے ،
اس سے یہ ہوتا ہے ، کہ نام بھی بدنام نہیں ہوتا ، اور کام
بھی ہوجاتا ہے ،
جبکہ کل رات مفتی سردار علی حقانی شہید رحمہ اللّٰہ
کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی واقعہ رونما ہوا ہے ،
تو اس واقعے کی تناظر میں ذہن کل سے کئی سوالات گردش کررہے ہیں ،
کہ کیا مفتی صاحب کے اس ایکسیڈنٹ کی تفصیل کسی کو معلوم ہے ۔۔۔؟
کہ یہ کیسے ہوا ۔۔۔؟ کس سے ہوا ۔۔۔؟ دوسری گاڑی کی کیا صورتحال ہے ۔۔۔؟ اس گاڑی کا ڈرائیور کس حال میں ہے ۔۔۔؟
غلطی کس کی تھی ۔۔۔؟ جس گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، وہ گاڑی اب کہاں ہے ۔۔۔؟
کیا یہ محض ایک اتفاق تھا ۔۔۔؟ یا پھر ایک سوچی سمجھی سازش تھی ۔۔۔؟
مفتی صاحب رات کے اس وقت کہاں جارہے تھے ۔۔۔؟
اس سے پہلے کن حضرات سے رابطہ ہوا تھا ۔۔۔؟
وغیرہ وغیرہ ایسے بہت سارے سوالات ذہن میں ہیں ،
کیا ہے کسی کے پاس ان سوالوں کے جوابات ۔۔۔؟
یا ہمیشہ کی طرح یہاں بھی کام کرنے والوں نے بناء بدنامی
کے اپنا کام کرلیا ،
مفتی صاحب کو بھی انہوں نے شہید کیا ، یا وہ واقعئی
ایک ایکسیڈنٹ تھا ، یہ میرا رب ہی جانتا ہے ،
لیکن اس ایکسیڈنٹ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے ۔۔۔!

08/05/2022

مفتی صاحب آخری دیدار
انا للہ وانا الیہ راجعون۔😭😭
وﷲ مفتی صاحب ڈیر دی خفہ کڑو آو رانہ لاڑی 😭😭

08/05/2022

کہ چرتہ سوک مونگ تنگوے اعا با د نمبر نہ سنگ معلوم چی سوک دے او سہ نام یئ دے او د کم زے دے نن یی درتہ ھیم
ویڈیو مخکی شئر کوے

08/05/2022

مفتی صاحب واللہ ڈیر دی خفہ کڑو۔اللہ دی جنتونہ درکڑی۔پسماندگان تہ دی اللہ صبروجمیل ورکڑی۔امین😭😟😭😭

07/05/2022

پلیز ھر سوک دا ویڈ یو خامخا اوگورئ اوکہ تاسو نشئ کولئ
چہ د حسنٰی سرہ مرستہ وکئ نو خامخا یی شئیر کئ کیدے
شی ستاسو پہ وجہ سوک دا ددی ماشومی سرہ مدد وکی !
کہ سوک غواڑی چہ ددوی مرستہ وکی ( Number: 03469097603

07/05/2022

Story Haqeeqat Yo Dardnaka Story // Dam Aw Da Dam Lor Very Emotional Story//

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajad Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share