Hareem khan yousafzai

Hareem khan yousafzai Allah loves me�

Alhamdulillah�

22/07/2026
🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
29/06/2026

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

https://zkrmart.com/یہ میرے دوست کی شوپی فائی سٹور ہے اگر اپ کوئی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو اس سٹور سے خرید لے بالکل ٹرسٹی...
16/06/2026

https://zkrmart.com/

یہ میرے دوست کی شوپی فائی سٹور ہے اگر اپ کوئی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو اس سٹور سے خرید لے بالکل ٹرسٹیبل پروڈکٹ ہوگی اس میں ڈفرنٹ کیٹگری پروڈکٹس ہے مثلا لڑکیوں کی گھڑی اور لڑکوں کی بھی پاور بینک ایئر برڈز اور اور بھی مختلف پروڈکٹس اس میں ہے اور ایک بات اور اس کی ڈلیوری ال پاکستان میں ہوگی اور ڈلیوری کی چارجز نہیں ہوگی ڈلیوری بالکل فری ہوگی یہ بالکل ٹرسٹیبل پروڈکٹ ہے

06/05/2026

یہ میری اخری ویڈیو تھی کل سے میں ویڈیو پوسٹ نہیں کروں گا کیونکہ تم لوگ مجھے سپورٹ یہاں نہیں کرتے بس میں صرف ٹک ٹاک پہ ویڈیو اپلوڈ کروں گا اور فیس بک پہ نہیں کیونکہ لوگ میری ویڈیوز کو دیکھتے نہیں صرف ویڈیوز پہ تین چار سو ویوز اتے ہیں ٹھیک ہے فالورز تو بہت ہے لیکن ویڈیو بھی یوز نہیں اتی تو تم لوگوں نے مجھے سپورٹ نہیں دیا میں واپس اپنے ٹاک میں جاتا ہوں اور ادھر ویڈیو کل سے پوسٹ نہیں کروں گا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭⌚😭😭😭😭😭😭😭😭⌚⌚⌚⌚⌚😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

https://www.facebook.com/share/14PrN2N7Y6r/Nasha Khan01s یہ میری دوست ہے اس نے ابھی نیا پیج بنایا ہے تو سب سے پہلے اس کو...
02/05/2026

https://www.facebook.com/share/14PrN2N7Y6r/
Nasha Khan01s

یہ میری دوست ہے اس نے ابھی نیا پیج بنایا ہے تو سب سے پہلے اس کو فالو کریں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور پیار محبت دے جتنا سپورٹ تم لوگوں نے مجھے کم ٹائم پہ دیا ہے اتنا سپورٹ میرے دوست کو بھی دیں شکریہ

20/04/2026

I greet you all with peace. I trust that you are all doing splendidly. I am delighted to share with you that I have recently established a page. I would be honored if you could follow, like, and share my videos. Your patronage on TikTok has been remarkable, and I eagerly anticipate similar support on Facebook. I have posted a few videos, and I would be grateful if you could view, like, and share them. I extend my gratitude to you all.

میں آپ سب کو سلام پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے حال ہی میں ایک فیس بک پیج بنایا ہے۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ مجھے فالو کریں، میری ویڈیوز کو لائک کریں اور شیئر کریں۔

ٹک ٹاک پر آپ کی سپورٹ بہت زبردست رہی ہے، اور مجھے امید ہے کہ فیس بک پر بھی آپ اسی طرح تعاون کریں گے۔ میں نے کچھ ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں، مہربانی کرکے انہیں دیکھیں، لائک کریں اور شیئر کریں۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

Address

Peshwar
Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hareem khan yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share