KP Police News

KP Police News FOLLOW US FOR THE LATEST NEWS OF KP POLICE

01/03/2022

نو تعینات سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان کو ملک سعد شہید پولیس لائن میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، یادگار پولیس شہداء پرپھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی

سی سی پی او نے پولیس شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، پولیس جوانوں کی قربانیوں کو تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا "سی سی پی او محمد اعجاز خان"

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Police News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share