Kandaw Guloona

Kandaw Guloona ❤️KANDAW❤️
😘ASHO KHEL😘
🔥ADAM KHEL🔥
🏴QABAILISTAN🏴
🇵🇰 PAKISTAN🇵🇰
WhatsApp 📞 number
03499163093

05/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ  *اعلانِ فوتگی*  حاجی وکیل خان ،حکیم خان تاتوخیل جبہ کا نواسہ، مصری خان کے ص...
24/07/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
*اعلانِ فوتگی*
حاجی وکیل خان ،حکیم خان تاتوخیل جبہ کا نواسہ، مصری خان کے صاحبزادے *سعود خان* سعودی عرب میں روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں۔
*نمازِ جنازہ:* بروز جمعہ 24 جولائی 2026 بوقت 5:30 بجے بمقام شیخ نالہ مدرسے کے ساتھ ادا کی جائے گی۔
*اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین*

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور گھر والوں کو صبر دے۔ آمین

دعا کی اپیلیہ ثعود آفریدی، ولد مسری خان ہیں۔ تقریباً ایک سال پہلے اپنے خاندان کی کفالت اور بہتر روزگار کی امید میں سعودی...
23/07/2026

دعا کی اپیل

یہ ثعود آفریدی، ولد مسری خان ہیں۔ تقریباً ایک سال پہلے اپنے خاندان کی کفالت اور بہتر روزگار کی امید میں سعودی عرب گئے تھے۔ مگر اللہ تعالیٰ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ ایک سال تک انہیں مناسب کام نہ مل سکا۔ پھر چند دن پہلے انہیں ڈیوٹی ملی، لیکن قسمت نے مہلت نہ دی۔

اپنی پہلی ہی ڈیوٹی کے دوران راستے میں انہوں نے گاڑی کو سائیڈ پر روک کر اس کا جائزہ لینا چاہا۔ اسی دوران پیچھے سے آنے والی ایک بڑی گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی، اور وہ اس حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔

ہم سب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دل سے دعا کریں:

یا اللہ! ثعود آفریدی مرحوم کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔

یا اللہ! ان کے والدین، اہلیہ، بہن بھائیوں، تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرما، اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرما۔

اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی میت کو جلد از جلد بحفاظت پاکستان پہنچانے کے تمام اسباب آسان فرما دے۔

آمین یا رب العالمین۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kandaw Guloona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share