Ahmad Ali Khan

Ahmad Ali Khan [video creator] [social activist] [graphics desiginer] [ membar of pti social media team ] only ik❤️

29/10/2025

استنبول: Reportedly پاک افغان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں

26/10/2025

‏شہید بیٹے کے قتل کا انصاف مانگتے مانگتے شہید ارشد شریف صاحب کی والدہ اپنے بیٹے کے پاس چلی گئیں 😭
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔

22/10/2025

کل وزیراعلی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جائیں گے

21/10/2025

Assalamualaikum

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظوراَلْحَمْدُلِلّٰه🤲
18/10/2025

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظوراَلْحَمْدُلِلّٰه🤲

کسے نے بتایا ہی نہیں تھا 😂😂
18/10/2025

کسے نے بتایا ہی نہیں تھا 😂😂

16/10/2025

_🇧🇫‏پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔۔!!_

16/10/2025

پنجاب میں ت ل پ کے مدارس اور مساجد سیل کرنے کا سلسلہ شروع

را کی سائبر وار عروج پر ، افغان ناموں سے 12000 اکاونٹ سرگرمرا کی ڈیجیٹل فورس پاکستان کیخلاف فیک ویڈیوز کا استعمال کر رہی...
16/10/2025

را کی سائبر وار عروج پر ، افغان ناموں سے 12000 اکاونٹ سرگرم
را کی ڈیجیٹل فورس پاکستان کیخلاف فیک ویڈیوز کا استعمال کر رہی ہے
ان اکاونٹس کے پروپیگنڈے کے زیر اثر حقیقی افغان اکاونٹ بھی پاکستان کیخلاف زہر اگل رہے ہیں
پاکستانی عوام ایسے تمام اکاونٹس سے باخبر رہیں اور انہیں رپورٹ کریں

15/10/2025

ماشاءاللہ سہیل خان آفریدی نے
وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
✌️✌️✌️

13/10/2025

مشہور را ایجنٹ سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

13/10/2025

‏وزیراعلی خیبر پختونخوا کا انتخاب، اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا فیصلہ

Address

Peshawar

Telephone

+923379140580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share