
09/10/2024
نفرت تب بڑھتے ہی جب ریاست سے ناامیدی پئدا ہوں کیونکہ پختون خواہ میں جتنا قومیں آباد ہے اس میں ایک بھی ایسی قوم نہیں رہا جہاں ریاست کی طرف سے اس پر ظلم بربریت نہ ہو باقی دنیا میں جتنا ملک ہے چاہے مسلم کی ہوں نان مسلم ہوں وہ سب اپنی عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور أمن قائم کرنے کی سوچ رکھتا ہے ماسہ واہ پاکستان کی ریاست اسنے ہمیشہ عوام کو ظلم جبر قبضہ کرنے کی