Muhib ullahکٹرجمعیتی

Muhib ullahکٹرجمعیتی Jui social media

22/07/2022

‏وہ لوگ سامنے آئیں
جو آخری سانس تک عظیم قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دیں گے۔😘
✌️🖤🤍🖤🤍🖤✌️
𝙹.𝚄.𝚒

22/07/2022

يه مولا نا صاحب کي ايک پريس کانفرنس کا کمال هے

تازہ ترین🌺مرشد 😍ڈیرہ اسماعیل خان ♥️
22/07/2022

تازہ ترین🌺
مرشد 😍
ڈیرہ اسماعیل خان ♥️

22/07/2022

شاباش جلدی 🤗
وہ لوگ ہاتھ کھڑا کریں جو 2023 میں بھی سینہ تان کے کتاب پر مہر لگائیں گے___
انشاءاللہ⁦
✌📓

22/07/2022

ان شاءاللہ امید ھے کہ آج کے بعد کسی بھی موقعے پر یوتھی یہ نہیں کہیں گے کہ مولانا کہاں ھے🥴

22/07/2022

امید ہے جیسے میرے رب نے مجھے پی ٹی آئی کے فتنے سے محفوظ رکھا ایسے ہی دجال کے فتنے سے بھی محفوظ فرما دینگے

22/07/2022

اگر تم جلسو میں لڑکیا نچانےوالے لیڈر پر فخر کرسکتے ھو تو پھر ہم کیو نہ فخر کریں اس لیڈر پر جس کی جماعت میی لاکھو علما اور طلباکرام ء موجود ہے
🔥واہ مولانا واہ🔥

21/07/2022

رشتہ داری دوستی
سر آنکھوں پر
مگر سپورٹ صرف JUI کا
جس کو تکلیف ھو اس سے معذرت🙏🏻.

26/05/2022

چھ دن بعد بھی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ہوگا اور یہی حکومت ہوگی کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔
مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب
پیج کو لاٸک اور فالو کرے شکریہ

26/05/2022

‏حکیم رانا ثناء اللہ نے علاج مکمل کرلیا۔
چھ دن مکمل پرہیز کی ہدایت ۔مریضوں کو اسلام آباد سے ڈسچارج کردیا گیا 🤣🤣🤣

26/05/2022

آزادی ملی نہ ملی لیکن علمإ کرام کی توہین کابدلہ اچھےانداز میں مل گیا

26/05/2022

قائد جمعیت کا خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر حاضری

Address

Shangla
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhib ullahکٹرجمعیتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share