Hassan Raza Vloger

Hassan Raza Vloger وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
Social Media Activist And Vlogger

21/08/2026

PTV Program

21/08/2026

Jamil Chowk under construction

20/08/2026

PTV Peshawar|اپنے علاقے کے نمائندگی

20/08/2026

موسیٰ درہ روڈ کی صفائی کا کام جاری
لیکن اس کا یہ حل نہیں ہے
#شکریہ '

🚨 لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں انتظامیہ کی ناکامی؟ صرف ایک ایکسرے مشین، عوام پریشان!لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بڑے ایمرجنسی نظام میں ...
20/08/2026

🚨 لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں انتظامیہ کی ناکامی؟ صرف ایک ایکسرے مشین، عوام پریشان!
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بڑے ایمرجنسی نظام میں صرف ایک ایکسرے مشین ہونے کی وجہ سے مریضوں اور لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر اس مسئلے کا حل نکالا جائے اور مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
عوام کی آواز حکام تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے۔

19/08/2026

� موبائل اسکیم سے ہوشیار! OTP کسی کو بھی نہ بتائیں
اگر کوئی کال کرکے پارسل، اکاؤنٹ یا کسی اور بہانے سے آپ سے OTP مانگے تو ہرگز شیئر نہ کریں۔ ایک OTP آپ کے اکاؤنٹس اور رقم کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔ 📱⚠️

19/08/2026

Janakor & Musadara

18/08/2026

پشاور سے درہ آدم خیل تک ❤️ | خوبصورت سفر، دیسی کھانا اور خوبصورت مناظر | Hassan Raza Vlogger

پشاور سے درہ آدم خیل تک ایک خوبصورت سفر 🌿❤️
راستے کے دلکش مناظر، دیسی کھانے اور علاقے کی خوبصورتی آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔

17/08/2026

مسی درہ کی عوام سڑک خود مرمت کرنے پر مجبور! MNA & MPAسے خدارا اس عوام پر رحم کریں
مسی درہ کے عوام اپنی سڑک کی مرمت خود کرنے پر مجبور ہیں۔ آخر کب تک عوام اپنے بنیادی حق کے لیے خود میدان میں اترے گی؟ MNA & MPAسے اپیل ہے کہ خدارا پستوانی روڈ کا مسئلہ فوری حل کیا جائے۔ یہ عوام بھی بہتر سڑک کی حقدار ہے۔

17/08/2026

International youth Day Peshawar University

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Raza Vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Raza Vloger:

Shortcuts

Share