11/04/2025
🔔اعلان برائے داخلہ
جامعہ شہید سید عارف حسین الحسینیؒ، پشاور
ایک ایسا ادارہ جہاں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ زندگی کے ہر پہلو کی تربیت دی جاتی ہے۔
یہاں بچے نہ صرف قرآن و حدیث سے روشناس ہوتے ہیں، بلکہ انگریزی، ریاضی اور دیگر عصری مضامین میں بھی مہارت حاصل کرتے ہیں۔
مخلص اساتذہ کرام ، پُرامن ماحول اور روحانیت سے بھرپور۔
طلباء کو دینی کتب، معیاری رہائش، بہترین کھانا، اور اعلیٰ تربیت کی فراہمی۔
ذہین طلباء کے لیے انعامات، اور آگے یونیورسٹی تک پہنچنے میں مکمل رہنمائی اور مدد کی جاتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ علم کے ساتھ ساتھ کردار بھی سیکھے ، تو جامعہ الشہید پشاور ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔
داخلے جاری ہیں۔
ٹیسٹ کی تاریخ:
اتوار، 20 اپریل
جامعہ الشھید سید عــارف حـسین الـحسینی پشاور میں خوش آمدید ، جہاں پر طالبعلم کا تعلیمی سفر خوش ، جستجو اور روحانی تربیت کے ساتھ آغاز پاتا ہے! ہم پُرمسرت انداز میں میں طلباء اور ان کے معزز خاندانوں کو اپنے پر شفقت ، علمی اور روحانی ماحول کا حصہ بننے کی دعوت دیتے ہیں ۔
🔹 *شرائط داخلہ*
جسمانی وذہنی صحت
داخلہ ٹیسٹ و انٹرویو میں کامیابی
6 سالہ تعلیمی دورانیے کی تکمیل کا عہد
کم از کم عمر: 14 سال
🔹 *سہولیات*
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں
علمی و روحانی ماحول
معیاری رہائش و طعام
*مزید معلومات کیلئے*
03315944376
03331212894
03369574737
*ٹیسٹ سینٹرز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔*