Versatile Vibes

Versatile Vibes Embrace diverse passions, ignite vibrant living, and inspire limitless possibilities. Join us on this

04/07/2023
04/07/2023

سپریم کورٹ کے باہر وکلا مرشد کے انتظار میں

04/07/2023
04/07/2023

عمران خان امپورٹڈ ٹولے کی جانب سے بنائے گئے جعلی مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے عدالت میں موجود! یاد رہے کہ عمران خان کو جب سے سازش کے ذریعے اقتدار سے ہٹایا گیا ہے اُس کے بعد سے اب تک عمران خان کے خلاف 150 سے زائد مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔

04/07/2023

04/07/2023

توشہ خانہ کیس پر پی ڈی ایم سرکار کی طرف سے دن میں درجنوں پریس کانفرنسز کی جاتی رہیں، مگر آج الحمد اللّٰہ حق و سچ کی فتح ہوئی اور عوام کے سامنے کھل کر آگیا کہ چیئرمین عمران خان پر بنائے جانے والے کیسز کس قدر بھونڈے اور بے بنیاد ہیں۔

04/07/2023

😍

04/07/2023

فرانس میں ایک 17 سالہ مسلمان بچے کو پولیس والے نے مار دیا اور اُس کے ردعمل میں ابھی تک فرانس میں شدید احتجاج جاری ہے، وہاں ہزار سے زیادہ عمارتیں اور گاڑیاں جل گئی ہیں جبکہ پاکستان میں 9 مئی کے پرامن احتجاج کے دوران جو 16 نہتے شہری شہید کیے گئے، اُس کی نہ کوئی انکوائری ہوئی، نہ اُس پر میڈیا بات کر رہا ہے۔ پولیس کو کوئی سوال تک نہیں پوچھا گیا۔ کیا یہ آزاد معاشرہ ہے؟ کیا شہید ہونے والے پاکستانیوں کے کوئی حقوق نہیں؟ کیا اُنکے بیوی، بچے یا خاندان نہیں؟ کبھی کسی نے سوچا ہے کہ اُن کے خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی؟ 9 مئی کو سب کچھ ایک طے شدہ منصوبے کے تحت کیا گیا تاکہ پارٹی کو کرش کیا جا سکیں۔ عدالت سے غیر قانونی اور ہٹک آمیز طریقے سے گرفتار کر کے لوگوں کو اشتعال دلایا گیا۔ عمارتیں جلی ہیں تو کیا اُسکی آزادانہ تحقیقات نہیں ہونی چائیے؟ عدالت کی کاروائی کو ٹی وی پر دِکھایا جائے، میرے پاس تمام ثبوت ہیں، انشاءاللّٰہ میں یہ ثابت کرونگا کہ یہ سب کچھ پہلے سے طے شُدہ منصوبے کے تحت ہوا، عمران خان

03/07/2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے پورے پاکستان کو نماز جمعہ کے بعد سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی شرمناک حرکت کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ ہماری کوششوں سے الحمداللّه اب ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن منایا جاتا ہے۔ انشاءاللّه ہم جمعہ کو پر امن، بھرپور احتجاج کر کے دنیا کو بتائیں گے کہ ہمیں اپنے قرآن کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے، عمران خان

03/07/2023

Lol Lola's Lola's 🤣🤣😜

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Versatile Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share