02/08/2026
🚨
📢 عوامی مطالبے اور میٹرک کے نتائج (Matric Result) تاحال اعلان نہ ہونے کی وجہ سے AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن نے سکالرشپ ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
✅ اب سکالرشپ ٹیسٹ 9 اگست 2026 (بروز اتوار) کو منعقد ہوگا۔
گزشتہ 10 سال کی طرح اس سال بھی نے میٹرک پاس #طلباء و #طالبات کیلئے سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جس میں کامیاب طلباء و طالبات کو اور میں پشاور اور خیبر کی پرائویٹ کالجز میں دو سال کیلئے دی جائے گی۔
سکالرشپ کیلئے اور کے میٹرک پاس #طلباء و #طالبات دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔
📝
سکالرشپ ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن فیس 500 روپے مندرجہ ذیل ایزی پیسہ نمبر پر سینڈ کریں۔ اور پھر ایزی پیسہ کی ٹرانزیکشن ID نمبر اور کلاس 9th کی DMC اسی نمبر پر بھیج دیں۔
0342 284 22 77
Easypaisa
#نوٹ:
1- ٹیسٹ کلاس دہم کے مضامین فزکس، کمیسٹری، بیالوجی، میھتس، کمپیوٹر سائنس، جنرل نالج اور انگلش کے MCQs میں لیا جائیگا۔
2- ٹیسٹ انشاءاللہ 09 اگست 2026، بروز اتوار بوقت صبح 09:00 بجے دی سکالرز گروپ آف کالجز بالمقابل اسلامیہ کالج نزد UPS سکول یونورسٹی روڈ پشاور میں لیا جائیگا۔
3- سکالرشپ کی تعداد 300 سیٹس ہے۔ جو کہ 50% سے لیکر 100% سکالرشپ پر مشتمل ہے۔
مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
0311 99 33 911
0335 92 82 935
0302 589 85 85
0303 539 10 39
مزید معلومات اس فیس بک پیج پر بھی شئیر کی جائیگی، لنک پر کلک کرکے پیج کو Follow کریں۔
http://facebook.com/AQSOWelfareOrganization