VJ Safeer

VJ Safeer Hi . My Name is SAFEER Hussain, I'm From DERA ISMAIL KHAN, I LOVE TO TRAVEL AND MAKE VIDEOS .

PLEASE LIKE MY PAGE AND ALSO SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL LINK IS GIVEN

17/05/2026


دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہےفیض احمد فیض
13/05/2026

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

فیض احمد فیض

Please Share.آج سے تقریباً تیس دن پہلے ہمارے گاؤں پر ایک ایسا سیلاب آیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔کئی غریب خاندانوں کے...
09/04/2026

Please Share.
آج سے تقریباً تیس دن پہلے ہمارے گاؤں پر ایک ایسا سیلاب آیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔کئی غریب خاندانوں کے گھر زمین بوس ہو گئے، چھتیں چھن گئیں۔وہ لوگ جو کل تک اپنے گھروں میں سکون سے رہتے تھے، آج کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔یہ صرف پانی نہیں تھا، یہ آزمائش تھی جس نے سب کچھ چھین لیا۔لیکن ہم مل کر ان کے لیے امید بن سکتے ہیں۔آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے نیا گھر، نیا سہارا بن سکتی ہے۔آئیں، انسانیت کا ہاتھ تھامیں اور ان متاثرہ خاندانوں کی مدد کریں۔آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔خدارا آگے بڑھیں، اور اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03492632935 عون علی

06/03/2026

آج کل ایک نیا رواج بن گیا ہے…

جب بھی کوئی مشکل یا مصیبت آتی ہے تو کچھ “بڑے بڑے” افسران اور اداروں کے نمائندے فوراً پہنچ جاتے ہیں — مگر صرف فوٹو سیشن کے لیے۔
چند تصویریں بنائیں، دو چار رسمی باتیں کیں اور پھر گاڑیوں میں بیٹھ کر واپس چلے گئے۔

عوام کے مسائل ان کے لیے شاید صرف کیمرے تک محدود ہیں۔

لیکن سچ یہ بھی ہے کہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے۔
اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور وہ واحد افسر تھے جو ساری رات یہاں موجود رہے، حالات کو خود دیکھتے رہے اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑا۔

ہم ان کے اس عمل کو دل سے سراہتے ہیں۔
اور باقی حکام سے بس اتنی گزارش ہے کہ عوام کے دکھ درد فوٹو سیشن سے نہیں بلکہ عملی خدمت سے کم ہوتے ہیں۔

عوام سب کچھ دیکھ بھی رہی ہے اور یاد بھی رکھتی ہے۔
اگلی دفعہ ووٹ لینے آنا ہے آپ نے۔

Assistant Commissioner Paharpur
Deputy Commissioner DIKhan
Faisal Karim Kundi
Ali Amin Khan Gandapur

21/02/2026

Is Karam ka krun shukr kesy adaa
VJ Safeer

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VJ Safeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VJ Safeer:

Shortcuts

Share

Category