Insaf media Bajuar

Insaf media Bajuar پاکستان تحریک انصاف کی ہر حبر سے باحبر رھنے کیلے اس پیج کو پالو کرے اور دوستوں کی ساتھ شیر کرے شکریہ

16/07/2025

یہ چاچا بھی بولنے ہی لگاتھا لیکن گزر گیا
خیر ویڈیو اہی جائےگی

16/07/2025

‏عمران خان، اور ان کی اہلیہ کو ڈیتھ سیل میں ناقابلِ بیان اذیت کا سامنا ہے۔ انہیں مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے، اور روزانہ 23 گھنٹے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت والے سیل میں بند کیا جاتا ہے۔ جو کھانا اور پانی دیا جاتا ہے وہ ناقابلِ استعمال ہے، جبکہ سیل میں جان بوجھ کر کیڑے مکوڑے چھوڑے گئے ہیں۔ ایک سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ یہ سلوک نہ صرف غیر انسانی ہے بلکہ تمام انسانی اور قانونی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔
سید زلفی بخاری

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پارٹی عہدیداران اور ممبران کیلئے خصوصی ہدایات
16/07/2025

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پارٹی عہدیداران اور ممبران کیلئے خصوصی ہدایات

16/07/2025


چې په هر قدم خطر پکښې د سر وي
نر هغه دې چې پر دغه لار روان وي
#امن
#ژوند
دہ مشر انورزیب خان سلیم میڈیا سرہ یو سو سپینی سپینی خبرے💗
Zmunga Pakhar 💗
Proud of yo
Anwar Zeb Khan
Sikandar Zeb Khan ♥️🔥

آپ کا فیورٹ ایموجی کونسا ہے؟👇  ❤️ دل والا  👍لائیک والا  🥰 محبت والا    ゚  #ماشاءاللــّٰـــــه    #محبت
15/07/2025

آپ کا فیورٹ ایموجی کونسا ہے؟👇
❤️ دل والا
👍لائیک والا
🥰 محبت والا



#ماشاءاللــّٰـــــه

#محبت




15/07/2025

‏کیا آپ سب کو علی امین پر اعتماد ہے؟🙄
‏صرف yes یا No میں جواب دینا

15/07/2025

صرف اور صرف وہی دوست سامنے آئے جو بغیر کسی لالچ کے کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے

پی ٹی آئی نے ضم اضلاع کی کمیٹی کو مسترد کردیا، فاٹا انضمام کی واپسی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف فاٹا کے پارلیمنٹرینز کا...
07/07/2025

پی ٹی آئی نے ضم اضلاع کی کمیٹی کو مسترد کردیا، فاٹا انضمام کی واپسی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف فاٹا کے پارلیمنٹرینز کا پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر، شاہ فرمان، عمر ایوب، وقاص اکرم، سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان و دیگر لیڈرشپ سمیت فاٹا کے تمام پارلیمنٹرین کی شرکت، 25 آئینی ترمیم کے بعد ضم اضلاع کیلئے کمیٹی بنانے قانون سازی وفاق کا نہیں صوبے کی صوابدید ہے، اس لئے کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی اور آئندہ بھی نہیں کریں گے۔

ظلم کے یہ ضابطے ہم نے نہ پہلے مانے تھے نہ اب ماننے کو تیار ہیں، کسی بھی چھیڑ چھاڑ کی صورت میں بھرپور مزاحمت کریں گے۔

قبائلی انضمام ریورس کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، بااختیار قبائلی قیادت کا دوٹوک مؤقفسابق صوبائی وزیر و موجودہ ایم پی اے انو...
05/07/2025

قبائلی انضمام ریورس کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، بااختیار قبائلی قیادت کا دوٹوک مؤقف
سابق صوبائی وزیر و موجودہ ایم پی اے انور زیب خان کا سخت ردعمل

باجوڑ: سابق صوبائی وزیر اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی انور زیب خان نے حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے انضمام کو ریورس کرنے کی مبینہ کوششوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "جب تک ہم موجود ہیں، ان شاءاللہ کسی کا باپ بھی انضمام کو ریورس نہیں کرسکتا۔"

انور زیب خان نے کہا کہ پرسوں ہونے والی اہم میٹنگ میں ہم دوٹوک الفاظ میں واضح کریں گے کہ موجودہ حکومت کس حیثیت میں ہمارے فیصلے کر رہی ہے؟ انضمام اسی حکومت نے کیا تھا، اور اب یوٹرن لیتے ہوئے وعدوں سے انحراف کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں بنائی گئی سترہ رکنی کمیٹی میں قبائلی اضلاع کی کوئی نمائندگی شامل نہیں، جو سراسر ناانصافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کا حل جرگے کے روایتی نظام سے ممکن ہے، لیکن آئینی اور سیاسی فیصلے مشاورت کے بغیر قابلِ قبول نہیں۔

انور زیب خان نے اٹھارہویں آئینی ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب قبائلی اضلاع مکمل طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن چکے ہیں اور وفاقی حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں،

05/07/2025

ویڈیوں لگانا میرا کام ہیں اور وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہیں

03/07/2025



سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے فنڈ سے منظور شدہ چاوگٹ ٹو بگندیل بلیک ٹاپ روڈ پر اسپالٹ کا کام شروع کردیا گیا،
ان شاءاللہ بہت جلد علاقے کے لوگوں کو ایک بہترین سہولت فراہم ہوگی۔
Anwar Zeb Khan Anwar Zeb Khan

03/07/2025

سکردو سے لے کر افغانستان بارڈر چمن تک پبلک انٹرسٹ صرف اور صرف قیدی نمبر 804 ہیں۔

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf media Bajuar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf media Bajuar:

Share