29/11/2025
بنی گالہ میں خان صاحب کی رہائش گاہ کے ساتھ اچانک آگ بھڑک اٹھی، اور وہاں موجود ملازمین تین گھنٹوں سے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ متعدد بار سی ڈی اے، فائر بریگیڈ اور 1122 کو اطلاع دی گئی، مگر تاحال کوئی امدادی ٹیم نہیں پہنچی—افسوسناک صورتحال ہے۔