Voice of KP digital

Voice of KP digital KP Updates is a reliable news platform dedicated to covering the latest developments, local issues, and key events in KP and the tribal districts.

We focus on factual reporting, in-depth analysis, and giving a voice to the people.

11/12/2025

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi press talk outside Adyala.

11/12/2025

پشاور: ضم اضلاع کے لیے سالانہ 100 ارب روپے کا وعدہ کیا گیا، سات سال میں صرف 168 ارب دیے گئے، 532 ارب اب بھی بقایا ہیں، وزیر اعلی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا یونیورسٹی آف پشاور کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا اچانک اور غیر رسمی دورہ، طلبہ سے براہِ راست گفتگو

پشاور: وزیراعلیٰ کی جامعہ پشاور کی مالی خودکفالت کے لیے وائس چانسلر کو قابلِ عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت

پشاور: ملک پر قابض کرپٹ ٹولے نے پاکستان کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، سہیل آفریدی

پشاور: وفاق میں بیٹھے کرپٹ ٹولے نے 5300 ارب روپے کی تاریخی کرپشن کی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: این ایچ پی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبرپختونخوا کے 2200 ارب روپے سے زائد بقایا ہیں، وزیر اعلیٰ

پشاور: این ایف سی کی مد میں ضم اضلاع کے 1375 ارب روپے وفاق کے ذمے واجب الادا ہیں، وزیر اعلیٰ

پشاور: صوبے کی تمام جامعات میں نوجوان صوبے کے حقوق کے بارے ڈیبیٹس منعقد کریں، وزیر اعلی

پشاور: آئندہ بجٹ میں طلبہ کے لیے سکالرشپس اور خصوصی مالی پیکجز شامل کیے جائیں گے، سہیل آفریدی

پشاور: صوبائی حکومت انٹرن شپ پالیسی پر کام کر رہی ہے، طلبہ کو روزگار کے مواقع ملیں گے، سہیل آفریدی

پشاور: بند کمروں کے فیصلوں نے صوبے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا، امن کے لیے ہر ممکن کوشش ہو رہی ہے، سہیل آفریدی

پشاور: عمران خان کے دور میں جی ڈی پی گروتھ 6.2 فیصد تھی، اب 2.6 فیصد رہ گئی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: ہم اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں گے، طلبہ صوبائی حقوق کے لیے کھڑے ہوں، سہیل آفریدی

پشاور: واٹر چارجز کی مد میں بھی اربوں روپے بقایا ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: یونیورسٹی ہاسٹلز میں مقیم طلبہ کو رعائتی نرخوں پر کھانا فراہم کرنے کے لیے تجاویز طلب،

پشاور: وزیر اعلی کا اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی کمپیوٹر لیب اپ گریڈ کرنے کا اعلان،

پشاور: اکنامکس ڈیپارٹمنٹ، پولیٹیکل سائنس اور ائی ایم سٹڈیز کی 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت سے سولرائزیشن کا بھی اعلان،

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے دورے کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ایمرجنس...
11/12/2025

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے دورے کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے ایک ڈاکٹر کو شو کاز جاری کر دیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران متعلقہ ڈاکٹر نے حالات کے مطابق نہ اپنا تعارف کرایا، نہ زخمی مریضوں کے بارے میں بریفنگ دی، بلکہ پوری صورتحال کے دوران کرسی پر بیٹھے رہے۔ خط میں اس رویے کو "شدید غیر ذمہ دارانہ" اور پیشہ ورانہ تقاضوں کے منافی قرار دیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹر سے تین دن کے اندر وضاحت جمع کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں، جبکہ اسپتال انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ بروقت وضاحت نہ دینے کی صورت میں محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

11/12/2025
*08 دسمبر 2025* *ایف سی ہیڈکوارٹر ژوب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل ...
10/12/2025

*08 دسمبر 2025*

*ایف سی ہیڈکوارٹر ژوب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی، کمشنر ژوب ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر ژوب، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور کثیر تعداد میں قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔*

کھلی کچہری میں ژوب کے علاقوں میں درپیش مسائل کے حل، امن و استحکام کے قیام، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی مرتب کرنے پر غور کیا گیا۔

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ امن و اتحاد سے وابستہ ہے۔ عوام نے دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے اور ہم سب نے مل کر وطن دشمن عناصر کی سازشوں کو شکست دینی ہے۔ علاقے میں امن قائم رکھنے میں قبائلی عمائدین کا کردار نہایت اہم ہے۔
*(آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ)*

کھلی کچہری عوامی مسائل کے حل کا ایک اہم جزو ہے۔ ہم نے اپنے مسائل بیان کیے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ حکومت بلوچستان ان کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے گی۔
*(قبائلی عمائدین)*

کھلی کچہری کے دوران مقامی عمائدین نے تعلیم وصحت اور روڈز کی حالتِ زار اور سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جو علاقے کی معاشی اور سماجی ترقی میں مددگار ثابت ہوگا۔

شرکاء نے اس عزم کا ا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی خوشحالی اور امن کے لیے بلوچستان حکومت، سیکیورٹی فورسز ، ضلعی انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کا باہمی تعاون ناگزیر ہے۔

09/12/2025

سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ کی ان کی رہائش گاہ امد

پشاور: وزیراعلیٰ کی سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

پشاور: وزیراعلیٰ کا سینیٹر خرم ذیشان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی،

پشاور: وزیراعلیٰ نے سینیٹر خرم ذیشان کو مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی

پشاور: واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، پولیس کو ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم، سہیل افریدی

پشاور: وزیر اعلی کی واقعے میں زخمی ہونے والے فرد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا،

پشاور: ایم این اے شہیریار آفریدی اور شیر علی ارباب بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے

Keeping in mind the security concerns, Section 144 has been imposed in Quetta city, under which there is a ban on meetin...
09/12/2025

Keeping in mind the security concerns, Section 144 has been imposed in Quetta city, under which there is a ban on meetings, rallies and public gatherings. Officials say that this decision has been taken to protect the lives and property of the people and keep the situation under control.
The administration has appealed to the citizens to show patience and cooperation in the current situation so that peace and order are maintained.

08/12/2025

ضلع کرم
ذرائع کے مطابق ضلع کرم کے علاقے مناتو میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس پر فورسز نے فوری موثر جوابی کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کے 6 جوان بھی شہید ہو گئے۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا۔ ذرائع

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of KP digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share