18/02/2026
رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل انشاء اللہ پہلا روزہ ہوگا۔
یا اللّٰہ ہم سارے مسلمانوں کی اس بابرکت مہینے میں مغفرت فرمائے اور ہمیں پورے پورے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
#رمضان #رمضانكريم #رمضان٢٠٢٦