07/07/2025
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسٹیبلشمنٹ کے مضبوط ہاتھوں میں ہیں ۔۔ سابق وزیر داخلہ و سینئر ترین سیاستدان چوہدری نثار نہ عمران خاں سے ملاقات کرنی ہے اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ ملاقات ہونے دینی ہے۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور یوٹیوب اپنے لائک اور اکاؤنٹ کو فالوں کی تعداد بڑھنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ورکرزوں کو بیوقوف بنا رہیں ہیں ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ورکرزوں کو ان کی باتوں میں نہیں چاہیے اور انکے اکاؤنٹ کو لائک اور فالو نہیں کرنا چاہیے بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک کا آغار کرنا چاہیے