HELLO Yaseen

HELLO Yaseen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HELLO Yaseen, Digital creator, Peshawar.

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہےمثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب ہےاس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فرازکعبے کی کمائی سے ...
17/09/2026

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہے
مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب ہے
اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز
کعبے کی کمائی سے جو پیتی ہے شراب

ضروری علان۔۔مجھے ایک ملازم کی ضرورت ہے جو مجھے ایک لاکھ کما کر دے میں اسکو 30 ہزارسیلری دو گا ساتھ کھانا اور  سگریٹ  بھی...
15/09/2026

ضروری علان۔۔
مجھے ایک ملازم کی ضرورت ہے
جو مجھے ایک لاکھ کما کر دے میں اسکو 30 ہزار
سیلری دو گا
ساتھ کھانا اور سگریٹ بھی مل جا ہے گا
بے روزگار لوگ حاضری لگائے
علان بجانب
میرزا اللہ ٹیکس کلیکشن نازبر ڈپارٹمنٹ
شکریہ

Good morning 🌞🌄   have a nice day 💙
12/09/2026

Good morning 🌞🌄 have a nice day 💙

10/09/2026

اس ویڈیو کو پورا دیکھے ہنزہ والوں میں ٹیلنٹ زیادہ ہے یا یاسین والوں میں

07/09/2026

یہ چچا یقیناً ہنزہ کا ہی ہوگا ماشاءاللہ کیا قسمت ہے چچا کوئی وضیفہ ہمیں بھی سکھاؤ 😅

07/09/2026

صبا لوڈ والی پاکستان کی وہ پہلی عظیم خاتون
جنہوں نے عورتوں میں آن لائن ارننگ کی بنیاد رکھی
صبح بخیر
😜😜😋😝😝😝

😁 بڑے دکھ کے ساتھ ہنسنا پڑھ رہا ہیںاس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے فضول ہے 🤣🤣🤣🤣🤣
24/08/2026

😁 بڑے دکھ کے ساتھ ہنسنا پڑھ رہا ہیں
اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے فضول ہے
🤣🤣🤣🤣🤣

18/08/2026

جب تک کتے کے منہ میں ہڈی ہوتی ہے، وہ بھونک نہیں سکتا۔"
اوریہاں بات کتے کی نہیں ہو رہی ہے
یاسین لوڈ شیڈنگ
کور کمیٹی یاسین

ایمان شاہ کی یہ بیان میں کتنی صداقت ہے اگر یہ سچ ہے تو  یاسین والوں کو  سرخ سلام
16/08/2026

ایمان شاہ کی یہ بیان میں کتنی صداقت ہے
اگر یہ سچ ہے تو یاسین والوں کو سرخ سلام

14/08/2026

آزادی مبارک

Address

Peshawar
24631

Telephone

+923497366540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HELLO Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HELLO Yaseen:

Shortcuts

Share