Awal sher Afridi vlogs

Awal sher Afridi vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awal sher Afridi vlogs, Media Agency, khyber, Peshawar.
(2)

"Journalist Can Not be silent"
Awal sher Afridi page will always be the voice of the oppressed people , convey the problems to the relevant authorities and convey the Factual News to the people ( InshAllah ) ☺️❤️

28/11/2025

قسم سے یہ معاشرہ شدید بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، یہ اخلاقی زوال اور قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔

28/11/2025

شب بخیر

28/11/2025

قامہ تر اوسہ ڈیوٹی مے اوکڑہ ٹولہ شپہ اڈیالہ جیل مخے دھرنا کے سہ حال وو۔۔۔پیج چیک کڑائ لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس پکے موجود دی 20 پورے پوسٹونہ دی۔ بس اوس قام راویخ شو، د مونز تیاری بہ اوکو پہ خیر، او بیا بہ اودہ شو۔

28/11/2025

نماز نیند سے بہتر ہے

قوم گواہ رہےآج اڈیالہ کے سامنے صرف یہی تین پٹھان ڈٹ کر کھڑے ہیں
27/11/2025

قوم گواہ رہے
آج اڈیالہ کے سامنے صرف یہی تین پٹھان ڈٹ کر کھڑے ہیں

27/11/2025

قام او پی ٹی آئی پارٹی اودہ دا۔ رات کے 3 بج چکے ہیں، اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداروں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے میں بیٹھے ہیں۔

27/11/2025

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی آج کی کارروائی رک جائے گی، محمود خان اچکزئی نے اعلان کیا۔

27/11/2025

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال اس بات کی عکاس ہے کہ حکام نے ضد بنا لی ہے کہ عمران خان کی ملاقات نہیں کرانی، ملک کو ایسی حالت تک لا دیا گیا ہے جو بنانا ریپبلک سے بھی نیچے محسوس ہوتی ہے، روزانہ پالیسی بدلنا عوام کے اعتماد کو مجروح کر رہا ہے

27/11/2025

سینیٹر ‏علامہ راجہ ناصر عباس بھی آڈیالہ پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اڈیالہ جیل کے باہر تین اہم مطالبات پیش!1۔ عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی تحریری وجہ فراہم کی ج...
27/11/2025

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اڈیالہ جیل کے باہر تین اہم مطالبات پیش!

1۔ عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی تحریری وجہ فراہم کی جائے
2۔ عمران خان کی صحت سے متعلق باقاعدہ یقین دہانی کرائی جائے
3۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت کسی بھی پارٹی رہنما کی عمران خان سے ملاقات کرائی جائے

یہ مطالبات اس وقت سامنے آئے جب صورتحال مزید تشویشناک ہوتی جا رہی ہے اور کارکنان مسلسل جواب کے منتظر ہیں

27/11/2025

مینا خان آفریدی نے بتایا کہ جیل حکام مذاکرات کے لیے آئے تو ہم نے ان کے سامنے اپنا مطالبہ رکھا کہ ہمارے کسی بھی نمائندے کی عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے تو ہم فوراً یہاں سے روانہ ہو جائیں گے، مگر حکام نے عدالتی حکم لانے کا کہا جبکہ ہم مارچ سے عدالتی احکامات لیے پھر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ خود بھی بے اختیار ہیں

سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی ملاقات نہ کرانا انتہائی تشویشناک ہے، ان کے مطابق یہ بنیادی انسانی حقوق کے تق...
27/11/2025

سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی ملاقات نہ کرانا انتہائی تشویشناک ہے، ان کے مطابق یہ بنیادی انسانی حقوق کے تقاضوں کے خلاف ہے اور سنگین کیسز میں قید ملزموں کو بھی قانون کے مطابق اہلِ خانہ سے ملایا جاتا ہے، عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں کے باوجود ان کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ دینا نا مناسب اور ناقابلِ قبول اقدام ہے، سینیٹر مشتاق کا کہنا ہے کہ ملاقات روکنے کا فیصلہ غلط ہے اور اسے فوری طور پر واپس لیا جانا چاہیے

Address

Khyber
Peshawar
25000

Telephone

+4917655254293

Website

https://www.youtube.com/@awalsherafridijournalist-q8p

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awal sher Afridi vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awal sher Afridi vlogs:

Share

Category