Bajaur Awaz

Bajaur Awaz مظلوم آواز�

28/07/2024

💔😭

پشتون قوم میں جب ملاوٹ ہوتا ہے۔ تو ایسے نمونے پیدا ہوتے ہے۔ اس دلیر کا نام خان زیب ہے۔ اور مہمند علاقے سے تعلق رکھتا ہے ...
25/05/2024

پشتون قوم میں جب ملاوٹ ہوتا ہے۔ تو ایسے نمونے پیدا ہوتے ہے۔ اس دلیر کا نام خان زیب ہے۔ اور مہمند علاقے سے تعلق رکھتا ہے 🖐️🖐️

14/05/2024

یہاں مبارک زیب خان آیا ہے اس کی بوڑھی ماں آئی ہے ان سے کون معافی مانگے گا ؟
😭💔

06/05/2024

ڈاکٹر عافیہ صدیقی افغانستان کے ایئر پورٹ پر جلد اترنے والی ہے۔
افغان ترجمان

01/10/2023

سلارزئی قومی اتحاد کراچی
آج بحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک مزدور جس کا نام سعید ولد ظاہر جان سکنہ قدم چینا کام کے دوران گر کر فوت ہو گیا ایمرجنسی گروپ میں اطلاع ملتے ہی سلارزئی قومی اتحاد کی جانباز ایکشن میں آئی
اور ایدھی سینٹر سے لیکر ائرپورٹ تک تمام خدمت کی
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
اور خدمت کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر دے آمین . . ممتاز خان &رفیع

28/08/2023

باجواڑ گبر چینہ

10/08/2023

14 اگست کوئ منائیں یا نہ منائیں ہم تو بائیکاٹ کرتے ہیں کیونکہ ہم آذاد نہیں ہیں 🖕😏

07/08/2023
06/08/2023

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کو کیوں لیڈ کیا، باجوڑ پولیس نے ریحان زیب خان کو گرفتار کردیا

پیج ایڈمن

05/08/2023

دا به هم د چا د زړه نه اوزې 😭
دا د بابا آوازونه د مور پلار دغه فريادونه چغی سورې .
💔😭

اعلان گمشدگیاحمد رضا ولد عمر ظاہر سکنہ نزد خار ہسپتال 30 جولائی دھماکے والے دن سے غائب ہے۔ اگر کسی کو اس بارے میں معلوما...
03/08/2023

اعلان گمشدگی
احمد رضا ولد عمر ظاہر سکنہ نزد خار ہسپتال 30 جولائی دھماکے والے دن سے غائب ہے۔ اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔03038453203
03085859773

Address

Bajaur
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share