Fazal Khan Journalist

Fazal Khan Journalist Fazal Khan Bureau Chief Peshawar City News Channal

20/07/2023
20/06/2023

*ڈی پی او چارسدہ محمد عارف کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو پر ایکشن*

*خواتین کی تذلیل کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی. ڈی پی او چارسدہ محمد عارف*

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابڑہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کیلئے آنے والی خواتین پر پولیس کے تشدد پر ڈی پی او چارسدہ محمد عارف نے پوری ایکشن لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث دونوں پولیس اہلکار ریاض اور آیاز کو فوری طور پر معطل کرکے بطور سزا کوآرٹرگارڈ میں بند کراکے انکوائری شروع کر دی ہے ۔ ڈی پی او چارسدہ نے واضح کیا کہ معاشرے کے ہر فرد کا توقیر اور عزت نفس ہمارے لئے مقدم ہے ۔پولیس آفسران اور ماتحت عملہ عوام کی جان ومال کے حفاظت کے ساتھ عوام کے ساتھ عزت و اخترام اور تقدس کا رشتہ قائم رکھیں ۔ چارسدہ پولیس کا عزم ہے کہ پولیس اور عوام کے درمیان اعلی اور بہتر تعلقات استوار ہو۔ انہوں نے پولیس فورس کو تنبہ دکی ہے کہ پہلے سلام اور پھر کلام کو مقدم رکھ کر ہر شہری کے ساتھ خوشگوار انداز میں بات چیت کریں جبکہ خواتین ہمارے مائیں ہمارے بہنہیں ہے ان کی عزت ہمارے لئے مقدم ہے ۔

20/06/2023

چارسدہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کی تذلیل۔
چارسدہ: بابڑا ھائی سکول میں پولیس اہلکار خواتین کو ڈنڈوں کے ذریعے ہٹا رہے ہیں۔
چارسدہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط آج سے شروع ہوچکی ہے۔
چارسدہ: ویڈیو میں پولیس اہلکار خواتین کی مسلسل تذلیل کرتا نظر رہا ہے۔

موٹر سائیکل پر پیچھے اپنے بچوں کو بٹھانے سے احتیاط کریں اور ان کا خیال رکھا کریں۔تاکہ ناخوشگوار واقع پیش نہ آۓ۔
29/05/2023

موٹر سائیکل پر پیچھے اپنے بچوں کو بٹھانے سے احتیاط کریں اور ان کا خیال رکھا کریں۔تاکہ ناخوشگوار واقع پیش نہ آۓ۔

26/05/2023

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں یوم تکریم شہداء پاکستان منایا گیا۔ یونیورسٹی کے تمام فیکلٹی، سٹاف ممبران اور طلباء نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کی بہترین کاوش۔۔۔۔
21/05/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور کی بہترین کاوش۔۔۔۔

20/05/2023

پشاور میں خواتین باھم معذوری کو کئیر ویلفیئر آرگنائزیشن اور سپیشل لائف فاونڈیشن کے مشترکہ تعاون سے واش روم ڈگنٹی کیٹس کی تقسیم کی گئی، اس حوالے سے مختصر تقریب منعقد ہوئی۔

19/05/2023

World museum day .

18/05/2023

پشاور روڈ چارسدہ میں واقع چوتی پل گزشتہ سال سیلاب کی نذر ہوگیا تھا لیکن نو ماہ مکمل ہونے کو ہیں پل کی تعمیر شروع ہی نہیں.

Address

Deans Trade Center Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Telephone

+923159611889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Khan Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Khan Journalist:

Share