Arman_writes

Arman_writes Welcome To My Channel Viewers

Here you Will Find poetry Videos Heart Touching

10/01/2024

جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو

تمہیں جو مسئلہ ہے اس کا حل صرف میں ہوں

10/01/2024

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا

آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے

17/12/2023

شہزادہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں

بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں ❤️

16/12/2023

جو اختیار تمہیں ھے وہ ھر کسی کو تو نہیں

تمہارے ساتھ تو عشق ھے سب سے تھوڑی ھے ❤️

16/12/2023
16/12/2023

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے اور کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے. 💯 ✔️

06/12/2023

میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید

میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری نہیں کرتا

05/12/2023

میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے ایک پل نہ تھکا سکی

تیری ایک نظر کی بے رخی سے میں ذرا ذرا بکھر گیا

05/12/2023

زندگی اس دور سے گزر رہی ہے جہاں دل تو دکھتا ہے مگر چہرہ ہنستا ہے

30/03/2023

جسے میں چاہوں...❤
🥀 مرشد 🥀
اسے اور کیا چاہیے.😎🙈

Address

Peshawar Warsak
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arman_writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share